Bayazid Khan Kharoti founder of Choti Chirya has gone missing today. I urge all journalists to stand together against his illegal abduction. U might not agree with his views but its him today it might be U tomorrow. #WhereIsBayazid
ریاست پرامن جدوجہد کے راستوں کو بند کر کے عوام کو انکے بنیادی حق سے محروم کرنا چاہتی ہے ۔ماما قدیر بلوچ لاپتہ افراد کی آواز ہے وہ ایک عرصے سے لاپتہ افراد کے بازیابی کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں انکے گھر پر حملہ انکو جدوجہد سے دستبردارکرنے کیلئے کیا گیاہے جو ایک نہایت افسوس ناک عمل ہے
August is a mournful month for Balochistan.Hayat Baloch was an ambitious young student who chose the power of the pen instead of violence.Yet he was brutally killed. Are Baloch sending their children to get an education to see this day? #JusticeForHayatBaloch
گوادر میں پنجابی مقامی لوگوں کو روک کر پوچھتی ہےکہاں جا رہے ہو.
رنا صاحب! اگر کوئی بلوچ لاہور میں آپ سے پوچھے کہ کہاں جارہے ہو تو کیسا لگے گا آپ کو
@UsmanAKBuzdar
پہاڈوں کی چٹانوں سے لیکر بندوق کی آخری گولی تک دشمن کو بے چین کرنے والا شخص بلوچ قوم کی شان ۔
ھند سے لیکر سندھ تک سندھ سے لیکر بلوچستان تک ، ڈیرہ بگٹی سے لیکر مکران کی گلیوں تک نواب براھمداگ تیرا نام ۔
Thank you Waja @Senator_Baloch for highlighting this issue in the Parliament. This issue isn't regarding one person or patient whole deprived population is suffering from the consequences of present provincial Govt's wrong policies.
@jam_kamal
آج سے دس سال قبل ، 14 جولائی 2010 کو BNP کے سیکرٹری جنرل و #بلوچستان کے غیور اور تجربہ کار سیاسی فرزند #حبیب_جالب_بلوچ کو #شہید کردیا گی��- انکی کمی کو بلوچستان کی قومی تحریک و سیاست میں ھمیشہ شدت کیساتھ محسوس کیا جاتا رہے گا- 😔
زامران کے عبید ولد غلام رسول کو 11 اکتوبر 2018 کو اسکی شادی کی پہلی رات پاکستانی فورسز نے تربت سے اٹھایا تھا آج اسکا بوڑھا باپ اپنے دلہا بیٹے راہ تکتے تکتے اس دنیا سے کوچ کر گئے، لکن اسکا لخت جگر آج تک نہیں لوٹا کہ اپنے بوڑھے باپ کے جنازے کو کندھا دے سکے
@sakhtarmengal