آج اکیسویں صدی میں جو ٹیکنولوجی کا دور ہے جہاں دنیا نے ٹیکنولوجی کے ذریعے چاند پر قدم رکھا ۔لیکن افسوس ڈیرہ بگٹی میں پچھلے ایک سال سے لوگ انٹرنیٹ سروس سے محروم ہیں
#savestudentsfuture#RestoreInternetinderabugti
✍️ قلم کی طاقت یا دکھاوا؟
سوئی کے اندر آج سڑک کے بیچوں بیچ ایک نیا ڈیزائن بنایا گیا ہے، جس میں ہاتھ کے اندر ایک قلم دکھایا گیا ہے۔
یہ دیکھ کر سوال یہ اُٹھتا ہے کہ کیا واقعی یہ قلم تعلیم کی نمائندگی کرتا ہے؟
کیا یہ علامت ہمیں یاد دلاتی ہے کہ قلم ہی ترقی کی کنجی ہے
یا صرف ایک دکھاوا بن چکا ہے؟
آج ہمارے علاقے کے پڑھے لکھے نوجوان دربدر ہیں، ڈگریاں ہاتھوں میں ہیں مگر نوکریاں رشتوں، سفارشوں اور طاقت کے بل پر بانٹی جا رہی ہیں۔
میرٹ کا نام صرف تقریروں میں رہ گیا ہے۔
اگر قلم واقعی طاقت رکھتا ہے، تو پھر یہ انصاف اور میرٹ کے حق میں کیوں نہیں بولتا؟
🇵🇰 Sui Gas for all of Pakistan
🇨🇳 Saindak for China
🇨🇦 Reko Diq for Canada
🌐 CPEC for every other province
🇨🇳 Gwadar for China
🇺🇸 Pasni for the USA
But for Balochistan only Genocide
چار گیس فیلڈ کے مالک اور بد قسمتی سے بلوچستان کے وزیراعلی کا تعلق بھی اسی ضلع سے ہے اور MNA صاحب کا بھی غربت بے بسی بے روزگاری سے تنگ کران 20 دنوں کے اندر کم سے کم 800 سے 900 نوجوان گوادر چلے گئے روزی روٹی کے لئے 😥😥
@dpr_gob@HamidMirPAK@Senator_Baloch@GhaffarBug46815
بلوچ رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ 2025 کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد۔
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو بلوچستان میں انسانی حقوق کی جدوجہد کے لیے نامزد کیا گیا ہے
@MahrangBaloch_
میں نے اپنی لاء کی ڈگری اسلامیہ کالج پشاور سے لی ہے جس کی 110 سالہ تاریخ ہے ، جس کو قائداعظم نے اپنے وصیت میں وراثت کا تیسرا حصہ دِیا ہے۔ میں وہاں کی سٹوڈنٹ یونین کی 3 مرتبہ صدر رہ چکی ہوں۔
اب کوئی 1000 روپے کے نوٹ کی تصویر کا پچھلا سائیڈ دیکھ لے یہ ہے اسلامیہ کالج 🔥