Imran Khan Ka Dobara Mazar Par Sajda Karna | Mufti Tariq Masood Speeches 🕋 https://t.co/vvBAFopEcw via @YouTube May I request to all members of pTi plz convey this message to imran khan I also support pti but this is wrong what he done.
کیا کوئی ایک بھی تم میں سے نہیں جسے پاکستان اپنی نوکری اور پلاٹ سے زیادہ عزیر ہو؟
کیا تم نہیں دیکھ رہے کہ عاصم منیر پاکستان کی شہہ رگ کاٹ رہا ہے، تم نہیں دیکھ رہے کہ اس نے پاکستان کا کیا حال کر دیا ؟
کوئی ایک بھی پاکستان کا وفادار نہیں ؟
@HarisKiBaten لاشیں فوج نے غائب کی ہے جیسے مرید کے جیسے اسلام آباد یہی تو ان کی خوبی ہے کہ اپنے معصوم پاکستانیوں کو شیھد کرتے ہے اور چھپا لیتے ہے لاشیں پر تمہارے جیسے کتوں کو حکم آتا ہے کہ میڈیا پر پروپیگنڈہ کرو کہ کچھ نہیں ہوا ہے سب سے پہلے تمہارے اوپر بے شمار لعنت ہو
پانچ اگست کو ایسا لائحۂ عمل دیں گے جس سے کوئی واپسی نہیں ہوگی۔ ہم اپنی آخری حد تک جائیں گے۔ دنیا کی کوئی طاقت مجھے ڈرا یا دبا نہیں سکتی، اور نہ ہی میرے ضمیر کی قیمت لگا سکتی ہے!!!
اب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آپ کو عشقِ عمران دکھائیں گے اور بتائیں گے کہ ہم عشقِ عمران میں مر مٹنے والے لوگ ہیں۔ وہ جلوہ آپ کو دکھائیں گے، وہ نظریہ آپ کو دکھائیں گے، جس کے ساتھ وہ اٹھارہ سال سے چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی
یہ خاتون جمہوریت پر درس دے رہی ہیں اور تاریخ چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ اس خاتون کا خاندان 85 سے لے کر آج تک آمریت کی گود میں بیٹھ کر جمہوریت کا قتل کیا۔