@CMShehbaz Assalamualaikum Pm shehbaz Shareef Sahab sir PML-N ki Hyderabad m working per b ik Nazar sani kr len Hyderabad ka infrastructure makammal tabah hai ab tw krobari hazarat ki shops bhi seal ki ja rhe Hain.. sir Hyderabad k lye b koi package start kr den jis trha ap n Lahore bnya
@PakPMO Hyderabad me airport ko commercial flight k lye on Kya jaye..or Hyderabad me federal university open ki jye. Request with most respected PM sir
@PakPMO Sir ap ne 4 Danish school GB me bna dye hn jis ki classes inshallah next year me Shuru ho jy gi...ik request hai Sindh bhi Pakistan ka hissa hai Hyderabad or Karachi me bhi Danish school bnae jaye or Hyderabad Jo sindh ka Dosra bara city hai wahn air port me commercial flight 1/1
عید پر کراچی آئی ہوں ۔ہر طرف بے بسی ہی بے بسی نظر آتی ہے۔بجلی آتی کم جاتی زیادہ ہے تو کچھ رشتہ داروں نے سولر لگوا لیئے ہیں۔انکے بھی دن تو جیسے تیسے گزر جاتے راتیں حرام ہیں۔کراچی کے 70فیصد ٹیکس پئیر سولر جیسی ذاتی سہولت بھی افورڈ نہیں کرسکتے۔ گیس نہ ہونے کی وجہ سے گھروں میں چھوٹے چھوٹے سلنڈرز رکھے ہوئے ہیں۔البتہ بھاری بلز باقائدگی سے آتے ہیں۔پانی نلکوں میں نہیں آتا ٹینکرز ہزاروں روپے میں کچھ سو گیلن پانی دے جاتے ہیں۔ٹوٹی پھوٹی سڑکوں اور گندگی کے ڈھیر نے سونے پہ سہاگا کیا ہوا ہے۔بہت اچھا گاؤں ہے کراچی۔یہاں بڑی بلڈنگز بھی ہیں۔ مہنگی ترین سندھ اسمبلی اور خوبصورت گورنر ہاؤس بھی ہے۔بڑے بڑے شاپنگ مالز بھی ہیں۔ایک بڑے سے گاؤں کراچی کو رہنے کے قابل 173شہروں کی لسٹ میں 170 نمبر پر رکھوانے کے بڑے کارنامے پر سندھ حکومت اور مئیر کراچی کو۔ خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
#Karachi
محسن سپیڈ ایران کے طویل دورہ کے بعد حج کیلیے مکہ مکرمہ پہنچ گئے تھے،حج کے دوران منی میں رات پاکستانی کیمپوں میں بھی گئے اور حاجیوں سے ان کی خیریت دریافت کرتے رہے ان کے مسائل سنے اور 100 برس عمر کے معمر حاجی کے پاس جا بیٹھے ان کی ہمت کو سراہا،اس بار سعودی حکومت کے انتظامات اچھے ہیں اور پاکستان میں ہی حاجیوں کو امیگریشن کی سہولت فراہم کی گئی۔وفاقی وزیر سردار یوسف اور ان کی ٹیم کو بھی سراہا۔۔۔
اگر آپ کو لگتا ہے کہ سیاسی ڈکٹیٹر فوجی ڈکٹیٹروں سے جان چھڑوا سکتے ہیں تو یہ آپ کی خام خیالی ہے۔
سیاسی جماعتوں کو سیاسی ڈکٹیٹروں سے آزاد کروانے کے لیے میرٹ اور انٹرنل الیکشن والی اپنی سیاسی جماعت بنائیے۔
مالکِ بہروبر ہو سلام آپ ﷺ پر
فخرِ جِن و بشر ہو سلام آپ ﷺ پر
شام سے تا سحر ہو سلام آپ ﷺ پر
ہر گھڑی ہر پہر ہو سلام آپ ﷺ پر
تا ابد عمر بھر ہو سلام آپ ﷺ پر
ہو سلام آپ ﷺ پر ہو سلام آپ ﷺ پر
سال میں دو بار ایسا موقع آتا جب سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوتا ہے لیکن 139 سال بعد یہ پہلا موقع ہے کہ جب سورج عیدالاضحیٰ کے دن خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔
سعودی حکام کے مطابق عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی، اس موقع پر سورج عمودی پوزیشن میں ہونے کے باوجود ہیٹ ویو کا خطرہ نہیں ہے۔
#SamaaTV #saudiarabia #eidlulazha #eiduladha #sunoverkaaba