کیا مہنگائی صرف جماعت اسلامی کا مسئلہ ہے؟
آئی پی پیز کی واردات کے خلاف صرف جماعت اسلامی نے کال دی ہے۔ باقی کہاں ہیں؟باقی سہولت کار ہیں یا ویسے گونگے شیطان بنے ہیں؟
عوامی مسئلے پر آواز اٹھانے پر حافظ نعیم الرحمن صاحب کا شکریہ۔
آصف محمود
Islami Jamiat Talba Chep Dept, Professional Zone Elaqa Sharqi organized a seminar for the career counselling and educational development of students of Chep.
Assistant Director ASF Ch Nasir conducted the session with the title "How to crack One Paper."
#JamiatPU#JamiatPK
واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان بالکل پرامن احتجاج اور پولیس سے مذاکرات کر رہے ہیں اور وہاں سے گزرنے والی ہر ایمبولینس کو بھی راستہ دے رہے ہیں۔
مگر اس کے باوجود بھی بے گناہ اور نہتے طلبہ پر دہشتگردی کے پرچے آخر کیوں؟
#PU_Students_are_Not_Terrorists
Media Coverage 📰📺
پنجاب یونیورسٹی سے گرفتار طلبہ کو تین دن گزر جانے کے باوجود عدالت میں پیش نہیں کیا جارہا، جوکہ غیر قانونی عمل ھے۔
طلبہ پر جھوٹی ایف آئی آر اور دہشتگردی کی من گھڑت دفعات کے بعد طلبہ کو ان کے بنیادی حق سے محروم کیا جارہا ھے.
#PU_Students_are_Not_Terrorists
ہر شہری اور ہر جماعت کو پرامن احتجاج کا حق حاصل ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان کے احتجاج کو روکنا اور گرفتار کرنا قابل مذمت ہے۔ ہم حکام بالا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ طلبہ تنظیم @jamiat_pu_ کے کارکنان کو فی الفور ��ہا کیا جائے