لاہور پولیس خود یونیورسٹیوں میں آئس کا نشہ فروخت کرنے میں ملوث نکلی۔ ٹیم سرعام نے پنجاب یونیورسٹی میں آئس بیچنے والے پولیس اہلکار کو بیس گرام آئس کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔
ہمیشہ کی طرح ڈی آئی جی فیصل کامران کا جھوٹ۔ اہلکار کو بچانے کی کوشش میں ناکامی کے بعد ٹیم سرعام کی کارروائی پر پولیس کو ہی شاباش دے دی۔
جامعہ پنجاب میں آئس فروخت کرنے والے پولیس اہلکاروں کا وجود، اساتذہ کی کروڑوں کی کرپشن اور طلبہ پر ایف آئی آر جیسے اقدامات تعلیمی اداروں کی ساکھ کو تباہ کر رہے ہیں۔ تعلیمی ادارے کرپشن اور جرائم سے پاک ہونے چاہئے
#PoliceFreeCampus@ccpolahore@Lahorepoliceops@iqrarulhassan
جامعہ پنجاب کے اساتذہ کی کروڑوں کی کرپشن نے نہ صرف تعلیمی ماحول کو متاثر کیا بلکہ طلبہ کے اعتماد کو بھی مجروح کیا ہے۔ اس کرپشن کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے اور تعلیمی اداروں کا تقدس بحال کیا جائے۔
#PoliceFreeCampus@ccpolahore@Lahorepoliceops@iqrarulhassan
تعلیمی ادارے قوم کے معمار بناتے ہیں، لیکن آئس فروشی اور پولیس کی موجودگی طلبہ کے مستقبل کو تاریک کر رہی ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ ہمیشہ طلبہ کے حقوق اور انصاف کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی
#PoliceFreeCampus@ccpolahore@Lahorepoliceops@iqrarulhassan
جامعہ پنجاب میں آئس فروشی، پولیس کا طالبات کو ہراساں کرنا اور طلبہ سے رشوت لینا ناقابل قبول ہے۔ تعلیمی ادارے جرائم سے پاک اور طلبہ کے لیے محفوظ ہونے چاہئیں۔ حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔
#PoliceFreeCampus@ccpolahore@Lahorepoliceops@iqrarulhassan
جامعہ پنجاب کے طلبہ نے ہمیشہ ظلم کے خلاف تاریخ رقم کی ہے۔ اب وقت ہے کہ آئس بیچنے والے عناصر، پولیس اور دیگر نافذ کرنے والے اداروں کو کیمپس سے نکالا جائے۔ تعلیمی ادارے تعلیم کے لیے ہیں، جرائم کے لیے نہیں!
#PoliceFreeCampus@ccpolahore@Lahorepoliceops@iqrarulhassan
نشہ سپلائی کرنے والے عناصر تعلیمی اداروں کا ماحول خراب کر رہے ہیں۔ پولیس کے جرائم اور طلبہ کے سامان کی چوری پر فوری تحقیقات ہونی چاہئیں۔ تعلیمی ادارے جرم سے پاک اور طلبہ کے لیے محفوظ بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
#PoliceFreeCampus#punjabuniversity#PU
ہم پولیس فری کیمپس چاہتے ہیں!
وردی والے ہاسٹلز پر قابض، ہوٹلوں پر مفت خور، طالبات کو ہراساں کرنے والے اور نشے کے سوداگر بن چکے ہیں!
یہ محافظ نہیں، خوف کی علامت ہیں!
#PoliceFreeCampus#SaveOurStudents#پولیس_فری_کیمپس
پنجاب یونیورسٹی آگ کےآلاو میں،وائس چانسلر کی عاقبت نااندیش پالیسیاں طلبہ کے لئیےسوحانِ روح،ایک طالبِعلم کےیونیورسٹی اندربہیمانہ قتل پربےحسی اورجھوٹ نے یونیورسٹی طلبہ اندرغم غصہ اوربےچینی ٹکنگ بم،خطرہ اتناچنماہ بعدیونیورسٹی انتظامی طورپربےقابوآوٹ آف کنٹرول ہوئی توصوبےکو لپیٹ لےگی۔
@umardarazgondal ہم پنجاب یونیورسٹی کے انتظامیہ کی شدید الفاظ میں مذمّت کرتے ہیں جنہوں نے فائرنگ کے واقعے کی تردید کردی ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ انتظامیہ اپنی نااہلی اور غفلت کو چھپانے کے لئے اس اندوہناک قتل کے واقعے پر پردہ ڈالنا چاہتی ہے۔
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں آخر چل کیا رہا ھے؟ اس لڑکے کی باتیں سن کر اس کالج کی ساری انتظامیہ کو فالفور گرفتار کر لینا چاہیے تھا۔ اور بلوچستان کے تمام طلباء کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کرنی چاہیے....!!!
پاکستان کے تعلیمی اداروں میں ایک سازش کے تحت قوم پرستوں کو جمعیت کے سامنے لایا جارہا، اور یہ قوم پرست انتظامیہ کی سرپرستی میں تعلیمی اداروں میں کھلی بدمعاشی کررہے ہیں
#BanEthnicCouncils