ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ محترمہ عصمت صدیقی کے انتقال کی خبر سن کر نہایت دکھ اور دلی افسوس ہوا ہے۔
دو عشروں تک ان کی آنکھیں اپنی بیٹی کی راہ تکتی رہیں، ہر حکمران نے وعدہ کرکے دھوکہ دیا، واشنگٹن جانےوالوں نے کبھی عافیہ صدیقی کا نام تک نہ لیا۔ قوم کی بیٹی بارے یہ رویہ شرمناک ہے
سیالکوٹ وا��عہ کو TLP کے کھاتے میں ڈالنے والے یوتھیوں
50 پکڑے جانے والوں بندوں میں سے
25 کا تعلق PTIسے ہے اس میں ایک پی ٹی آئی کا کونسلر بھی شامل ہے.
#PTI_دھشتگردی_بندکرو
#PTI
#TLP
#news
@Forward02479519@Jooookeeeerrrr لعنتی انسان یہ نیوز دیکھ۔۔۔
سیالکوٹ واقعہ کو TLP کے کھاتے میں ڈالنے والے یوتھیوں
50 پکڑے جانے والوں بندوں میں سے
25 کا تعلق PTIسے ہے اس میں ایک پی ٹی آئی کا کونسلر بھی شامل ہے