میں اس دوسرے افسر کا نام بھی منظرِعام پر لاؤں گا جو دن 12 بجے سے شام 5بجے تک کنٹرول روم میں میجر جنرل فیصل نصیر کے ہمراہ قتل کے منصوبے پر عملدرآمد کی نگرانی کرتا رہا۔
پاکستانیوں!
یہ وہ لوگ ہیں جو قائد اعظم کی ایمبولینس کے واقعے سے لے کر لیاقت علی خان کے قتل، راولپنڈی سازش کیس، محترمہ فاطمہ جناح کی وفات، پاکستان کے ٹوٹنے، ذولفقار علی بھٹو کی پھانسی، ملک میں دہشتگردی، بے نظیر بھٹو کے قتل، اے پی ایس، ملک بار بار لٹیروں کے ہاتھوں میں دینے 👇
“ثابت ہوا ارشد شریف کی شہادت حادثہ تھی”
۔
“ثابت ہوا اعظم سواتی صاحب کی ذاتی ویڈیو ایک اتفاق تھی”
۔
“ثابت ہوا @ImranKhanPTI صاحب پر حملہ معمولی کاروائی تھی”
۔
“سائفر آتے جاتے رہتے ہیں معمولی کاغذ کا ٹکڑا”
۔
پائین سوال یہ ہے ان اتفاقات میں نوازشریف کا راستہ ہی کیوں صاف ہو رہا تھا ؟
ارشد شریف کو 3 گھنٹوں تک تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا انکی 3 انگلیوں کے ناخن کھینچے گئے 2 انگلیاں توڑی گئیں
انکو پیچھے سے انتہائی قریب سے گولیاں ماری گئیں.
3 گھنٹوں تک وہ بندہ چیختا رہا.
کامران شاہد
ابھی دنیا نیوز پر خبر آئی کہ سامنے آئے ثبوتوں کے مطابق شہید ارشد شریف کو قتل کرنےسے پہلے انکی انگلیاں توڑی گئیں
یہ کون اتنا بزدل دشمن تھا جس نے اس دلیر صحافی کےسوالات سےبچنے کیلئے اسکے ہاتھ ہی توڑ ڈالے
یہ بیہمانہ تشدد کروانےوالا اب اللّه کےفیصلے کا انتظار کرے۔ تم بچ نہیں سکو گے
کیا ریاست پاکستان قوام متحدہ سے مطالبہ کرے گی کہ ارشد شریف کے قاتل خرم اور وقار پاکستان کے حوالے کیے جاہیں عافیہ صدیقی کو دے دیا تھا کیا یہ اصل قاتل پاکستان کے حوالے ھونگے ؟؟؟؟؟؟
پہلے آپ ڈی جی آئی ایس پی آر افتخار بابر کو سنیں پھر آپ نیچے والی ویڈیو کو دیکھیں کیسے تشدد کرکے جان لی گئی شہید ارشد شریف کی اور آخر میں آپ اپنی قسمت پر روئیں ایسا ill informed بندا ڈی جی آئی ایس پی آر ہے
پہلے آپ ڈی جی آئی ایس پی آر افتخار بابر کو سنیں پھر آپ نیچے والی ویڈیو کو دیکھیں کیسے تشدد کرکے جان لی گئی شہید ارشد شریف کی اور آخر میں آپ اپنی قسمت پر روئیں ایسا ill informed بندا ڈی جی آئی ایس پی آر ہے
شہید ارشد شریف کو مبینہ طورپرشدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا
تین انگلیوں کے ناخن کھینچے گئے
دو انگلیاں توڑی گئیں
کلائی کے اوپر بھی تشدد کے واضح نشانات
انتہائی قریب سے گولیاں ماری گئیں
تصاویر شئیر کرنے کئ ہمت نہیں ہورہی ہے