صدر اے این پی سینیٹر ایمل ولی خان کا نئے انتظامی یونٹس کے قیام اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے پریس کانفرنس پر ردعمل
نئے صوبوں کی خواہش آخر کس کی ہے؟ وزیرِ داخلہ کس کے نمائندے ہیں؟ آج کی پریس کانفرنس میں، وزیرِ داخلہ کی تقریر پر ردِعمل نہ دینے کے اعلان کے باوجود، نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر نے زور دیا۔
آخر یہ سسٹم چلا کون رہا ہے؟ ہر ادارے میں کس ادارے کے حاضر سروس یا ریٹائرڈ افسران موجود ہیں؟ اس کے باوجود ہر ناکامی کی ذمہ داری سیاسی شخصیات پر ڈال دی جاتی ہے۔
1/2
#ANP | #AimalWaliKhan
نظام اگر ناکام ہے تو کیا ذمہ دار صرف سیاستدان ہے؟ کیا اس ناکامی کا ذمہ دار کوئی اور بھی ہے؟ سیاسی جماعتوں، لیڈرشپ، ریاست اور اسٹیبلشمنٹ کی غلط پالیسیوں، غلطیوں کی وجہ سے یہ نظام ناکام ہوا ہے۔ سوال یہ بھی ہے کہ کیا اس نظام میں کبھی سیاستدان کو مکمل اختیار دیا گیا ہے؟
عالیمہ باجی، باجوڑ میں آپریشن جاری ہے، آپ کی پارٹی کے ریحان زیب دن دہاڑے قتل ہوئے، مولانا خانزیب سمیت باجوڑ مسلسل خون میں نہا رہا ہے۔ معصوم بچےکیمپوں میں متاثرین ھے،آپ نے کبھی انصاف کا مطالبہ کیا؟ایک ٹویٹ تک نہیں کی۔ بلکل بھی غیور نہیں ہےیہ کارڈ نہیں چلے گا بنی گالا کےلوگ غیور ہے
I have received numerous complaints from young doctors across Pakhtunkhwa regarding serious irregularities in the recent recruitment drive.
I strongly urge the Chief Secretary to immediately suspend the entire recruitment process and thoroughly address the concerns raised by the medical community.
Medicine is a noble profession that demands the highest standards of integrity. All doctors must be appointed purely on merit. Any corruption or malpractice in the health sector is criminal, as it puts human lives at direct risk.
مجھے نہ کسی چیز کی لالچ ہے، نہ کوئی ذاتی مفاد۔ اپنی سو سالہ تاریخ، اپنے اکابرین کی قربانیوں اور نظریے کو سامنے رکھتے ہوئے میرا مقصد صرف اپنی قوم کی آواز بننا ہے، اور لوگوں کو یہ دکھانا ہے کہ پارلیمان کے راستے ہم پر کیوں بند کیے جاتے ہیں
ایمل ولی خان
مرکزی صدر، عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AimalWaliKhan
باجوڑ کے عوام کا اکلوتا ممبر قومی اسمبلی کا واٹسپ پیغام
اپنے باجوڑ کے عوام سے مخاطب جب ایسے لوگ اپنے نمائندہ منتخب کیے جائے تو وہ نمائندگی کے قابل ہوتے ہے؟؟؟
آپریشن ، بنیان المعدنیات
فی الباجوڑ
باجوڑ میں آپریشن بنیادی وجہ 760 کھرب روپے مالیت کا 5850 ملین ٹن ماربل ہے، تقریباً 200 ملین ٹن گرینائٹ اور 10 لاکھ ٹن کرومائیٹ مینگنیز، نیفرائٹ، عقیق، کوارٹز اور زمرد جیسی معدنیات پائی جاتی ہیں جن کی کل مالیت تقریباً ایک ہزار کھرب روپے بنتی ہے
ہمارے ملک میں ہمیں بچانے کے لئے ایک ہیلی کافٹر موجود نہیں ہوتا لیکن ہم پر گولیاں برسانے کے لئے پانچ ہیلی کاپٹر موجود ہوتے ہیں.
اس کے باوجود لوگ ہم سے پوچھتے ہے کہ آپ لوگ کیوں ملک مخالف ہے.
فیصلہ کرنا ہوگا
اب قوت دیکھانا ہوگا
اب یکجہتی کے ساتھ نکلنا ہوگا
اب مزید بارود کا کھیل منظور نہیں
اب امن اور امن کے نعرے کے ساتھ اور سفید جھنڈوں کے ساتھ نکلنا ہوگا
اگست 23 اسلام اباد امن لانگ مارچ
#PashtunAmanMarch2Islamabad