@JimmyVirkk جنگ تو چل رہی ہے. پاکستان اور افغانستان کے درمیان پیچھلے ایک سال سے، تو کیسے پختونخواہ حکومت اس میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے ؟ کیا اب کی بار جنگ کا طریقہ کار بدل ہوگا؟
ایک بات یاد رکھیں واپسی کا فیصلہ اپنے ہاتھ میں رکھنا ہے۔
لانگ مارچ عمران خان کی اسپتال منتقلی اور رہائی کے لئیے ہے،
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ لانگ مارچ شروع کریں اور وہ عمران خان کو اسپتال منتقل کر دیں، آپ کو کہا جائے لانگ مارچ ختم کریں اور آپ گھروں کو چلے جائیں، تو وہ عمران خان کو پھر اڈیالہ لے جائیں اور قیدِ تنہائی میں ڈال دیں،
وہ دھوکہ دیتے آرہے ہیں اب بھی دے سکتے ہیں ، جیسا اُس رات ہوا،
عمران خان کو پمز لے جا کر واپس اڈیالہ بھیج دیا گیا اور سپریم کورٹ کے آرڈر کو رَدی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا۔
تو کرنا کیا ہے،
کرنا یہ ہے کہ کوئی بھی گرفتار ہو جائے، کوئی فرق نہیں پڑنا چاہئئے، سب نے لانگ مارچ کے لئیے نکلنا ہے،
کارکناں نے اپنے تمام اختلافات بھُلا کر ایک ساتھ مل کر ایک دوسرے کی طاقت بن کر پرامن لانگ مارچ کرنا ہے۔
جب تک عمران خان کو اسپتال منتقل نا کیا جائے جب تک عمران خان کو رہا نا کیا جائے، یا عمران خان خود نا کہ دیں کہ لانگ مارچ ختم کرو تب تک کسی کی نہیں سننی۔
واپسی کا فیصلہ اپنے ہاتھ میں رکھنا ہے۔
عمران خان سے کم اب کسی کی نہیں سننی۔
پہلے نسلا ٹاور گرا دیا.... اب کہتے ہیں فیصلہ غلط تھا.
پہلے منال ریسٹورنٹ کو تباہ کر دیا... اب کہتے ہیں فیصلہ غلط تھا.
اب کوئی پوچھنے والا ہے کہ غلط فیصلے کس وجہ سے دیے تھے؟ غلط فیصلے دینے والے کو کیا سزا ملے گی؟ اب کیا حکومت دوبارہ نسلا ٹاور اور منال بنوا کر دے گی؟؟
The government can No more be supported for its move to keep petroleum levy high at Rs80 per litre on petrol.
1- Levy had been introduced as an alternate to 18% GST to keep money out of divisible pool so it’s not shared with provinces.
2-At 18% GST, the levy rate today should have been around Rs41 per litre.
3-The Govt is charging extra Rs40 per litre, including today’s increase.
4- At GST equal rate, today petrol price could have been Rs270 per litre and diesel Rs293 per litre.
5-The government should Stop punishing people for its decision to keep spending in areas that are in provincial domain after 18 amendment by raising more and more indirect taxes without Parliament’s explicit nod!
6- Constitutional experts should also see whether the National Assembly can delegate power to increase tax rate without setting any upper limit.
@a_siab A good idea and precious words, but in pk after getting education , we r nt safe, not employed, uncivilized educationally, politically, socially.
Even u will be killed by unknowns after PHD degree, or u will be killed by politically gangs groups in universities.