Karachi Me Security Khadshaat Ke Pesh e Nazar Traffic Police Ne PIDC Se State Life Building Ki Janib Janay Walay Dr. Ziauddin Road Ko Traffic Ke Liye Band Kar Dia.
Rpt Zayan Hasan
کبھی چوہدریوں کے در ،، کبھی ایم کیوایم کے در ،، کبھی ترین کے در کبھی در بدر 🤣
پی ڈی ایم تیرا شکریہ تو نے کپتان کو کہاں کہاں جُھکا دیا
#سلیکٹڈ_گھبرا_گیا#گو_نیازی_گو
ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کے کار حادثہ میں ہلاکت کی خبر بہت افسوسناک ہے۔
وہ BSOکے بانی تھے ساری زندگی مظلوم محکوم عوام کے لیے صرف کی روڈوں پر پیدل عوام کے گرد رہنے والی سیاست کے داعی ہمیشہ کے لیے ورکروں کو یتیم کر گئے جس کی کمی صدیوں تک رہے گی وہ ایک عوام د��ست سیاسی راہبر تھے۔ ۔
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ سے جرمنی کے پاکستان میں سفیر بیرنہارڈ شلاگ ہیگ کی ملاقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا
آغازحقوق پیکج کےتحت سیندک پروجیکٹ کی صوبےکومنتقلی کا وعدہ ہوا مگر وفاق تیسری بار چینی کمپنی کو لیزمیں توسیع دےرہاہے۔ ECC کیجانب سے لیزمیں 15سال کی توسیع غیرآئینی، غیرشفاف اور نوآبادیاتی طرزحکمرانی کا تسلسل ہے۔ کنٹرول و استحصال کی پالیسی سے بلوچ کا احساس محکومی شدیدتر ہوتاجارہاہے۔
@Siraj1Siraj @m_Ayoub11 ابھی میر قدوس بزنجو صاحب کے ذریعے وہ ایگریمنٹ جس پر گواہ کے وستخط ہے پبلک کراو مہاجرین کو نکلواو ڈی ایچ اے کے خلاف اسمبلی میں بل لاو ہمت کرو یہی موقع ہے یہی کام کرنے کا جھاڑو لگھانے سے کچھ نہئں ہوگا