جب بھی وفاق میں بلوچستان کے کسی بندے کو کوئی بڑا عہدہ دیا جاتا ہے تو تاثر یہ ہوتا ہے کہ بلوچستان کی محرومیاں دور ہو گی لیکن فلوقت یہ تاثر صرف تاثر ہی رہا ہے نگران وزیر اعظم صاحب بگٹی مغویوں کو بازیاب کروا کر اس تاثر کو سچ ثابت کر سکتے ہیں
#releasebugtihostages#AnwarulHaqKakar
@hinaparvezbutt ایک طرف کہہ رہی ہو کہ سیاسی سربراہوں سے ملاقات معمول ہے اور اسی سانس میں کہ رہی ہو کہ خان سیاست سے فارغ ہو گیا ہے
سچ میں کوئی جاہل ہی واقع ہوئی ہو ، جب ان کی مالكن ہی سب سے بڑی جاہل ہے تو بیچاری نوکرانی کا تو اپنا ہی لیول ہو گا
@Hablbakram جناب موازنہ کرنے سے پہلے دیکھ تو لیں کہ کس کے ساتھ کر رہے ہیں ، پہلے مریم اور بلاول کی کوئی جدوجہد ہی بتا دیں ، یا کوئی ایسا کام جس سے پاکستان کا نام روشن ہوا ہو ؟؟
میں کوئی غلام ہو جو تم اسمبلی میں بدمعاشی ، غنڈا گردِی، مار دھاڑ کرو گے اور میں آپ سے خلف لوں گا ؟ ابسولوٹلی ناٹ
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کل جس طرح مریم نواز نے بشری بی بی کےلئے زبان استعمال کی کیا آپکو کوئی بھی نام نہاد صحافی تنقید کرتا دکھائی دیا۔ یہ نام نہاد اینکر خان صاحب کے صرف اوئے کہنے پر پرواگرام کے پروگرام کر ڈالتے ہیں اور اب انکی زبانیں اور قلم گونگے ہو گئے ہیں۔
#امپورٹڈ _حکومت_نامنظور
I want to thank all our social media warriors who have valiantly taken our fight against US regime change conspiracy forward on all social media platforms.Continue carrying on our movement for Pak's sovereignty & democracy. You are our frontline warriors.#MarchAgainstImportedGovt
بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کیلۓ” امپورٹڈ نامنظور حکومت “ کس حد تک خوشامد پر آگئ ! امر بالمعروف اور نہی عن المنکر طالبان کی نہیں قرآن کی اصطلاح اور امت مسلمہ کی اجتماعی ذمہ داری ھے ! IMF کے نامزد وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل صاحب ! آپ ھوش میں تو ھیں ؟ کیا بکواس کر رھے ھیں ؟؟