علی وزیر کو ناحق قید میں 572 دن گزر گئے۔
وہ اپنی قوم کے لیے امن انصاف اور باعزت زندگی، بنیادی حقوق کی جدوجہد کرتے ہیں، مگر آج بھی پنجابی استعمار کی جیل میں قید ہیں۔
#ReleasePTMActivists
نوراللہ ترین کا بھی سن لے اس لئے قید کیا ہے
اس لئے لاپتہ کیا
یہا اس طرح بات کرنا ائین مانگنا قانون کی بات کرنا
اپ کوں قید کرتے ہے یا لاپتہ کر دیتے ہے
106 دن سے نوراللہ ترین لاپتہ ہے
کہا ہے اس ملک کی عدالت کہا ہے اس ملک کی قانون
#FreeNoorllahTareen