اسی ٹویٹ کے ساتھ میں کچھ دنوں کے لیے ٹوئٹر سے بریک لیتا ہوں!😔
ملک کے حالات ایسے ہو چکے ہیں کہ دل بوجھل ہو جاتا ہے کبھی کبھی تو دکھ اتنا بڑھ جاتا ہے کہ روٹی کا ایک نوالہ بھی حلق سے نہیں اترتا
اگر کسی مظلوم کے حق میں آواز بلند کرو تو آواز دبا دی جاتی ہے
اگر ظلم کے خلاف بولو اور ظالم کو ظالم کہو تو غداری کا لیبل لگا دیا جاتا ہے
پرسنل کالز کر کے دھمکیاں دی جاتی ہیں
صحافی ہیں تو انہیں بولنے کا حق نہیں
میڈیا ہے تو اسے اپنے کنٹرول میں رکھا ہوا ہے اپنی مرضی کے مطابق خبر چلواتے ہیں
اگر احتجاج کرو تو سیدھی گولیاں مارتے ہیں
اگر سوشل میڈیا پر بیٹھ کر بات کرو تو اپنی مرضی کی دفعات لگا کر مقدمے بنا دیے جاتے ہیں گھروں سے اٹھا لیا جاتا ہے
عدالتی نظام کو دیکھ لو وہاں بھی بے بسی نظر آتی ہے ججز کہتے ہیں ہمارے اختیار میں کچھ نہیں ہم کچھ نہیں کر سکتے
غریب کو روٹی نہیں مل رہی لوگوں کے کاروبار تباہ ہو چکے ہیں روزگار ہے نہیں مہنگائی اضافی ٹیکسز بڑھتے جا رہے
اس ملک میں صرف وہی لوگ خوش ہیں جو دن رات چاپلوسی کرتے ہیں
جو ظلم دیکھ کر گونگے بن جاتے ہیں
جن کی زبانوں پر تالے لگے ہوئے ہیں
جن کی آنکھوں پر پٹیاں بندھی ہوئی ہیں
جو حکومتوں اور طاقتوروں کے لاڈلے ہیں سکون صرف انہی کے حصے میں آیا ہے اس کے علاوہ کوئی سکون میں نہیں
اللّٰہ ہی حافظ ہے ہمارے ملک کا
میرے مالک رحم فرما 🤲
پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤️

@RubinaOfficial کشمیری بھائیوں پہ ہونے والے ظلم پر میں نے صرف چند ٹوئٹس کی مجھے پرسنل میں کالز کرکے دھمکیاں دی گئیں😔 مجھے نہیں معلوم یہ کون لوگ ہیں حالانکہ میں نے اپنی ٹویٹس میں کوئی غلط بات بھی نہیں کی صرف اتنا بولا کہ خدارا یہ ظلم بند کر دو کچھ رحم کرو کسی طرح مذاکرات کرکے اس مسئلے کو حل کرو

1۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ شروع
2۔ مظفر آباد میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر تمام مارکیٹیں بند، پبلک ٹرانسپورٹ اور پیٹرول پمپس بھی بند
تفصیلات: https://t.co/DI58EgYph7
کشمیر کی شہزادی ایمن زہرا کو بھی گولی لگی ہے💔😢
کاش طاقت کے نشے میں دھت لوگ یہ سمجھ سکیں کہ خون بہانا کبھی حل نہیں ہوتا کشمیری عوام کا پہلے ہی بہت خون بہہ چکا مزید خون بہانے سے بھی نہ تو امن آئے گا نہ ہی بہتری آئے گی آخرکار مسئلے کا حل مذاکرات اور بات چیت کے ذریعے ہی نکلے گا اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں
اپنی انا چھوڑیں خدارا کچھ رحم کریں🙏
کاشف بھائی میں اپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ جو حقائق اور مطالبات ہیں وہ سامنے آنے چاہیئے
اور آپ 11 casualties کی بات کر رہے ہیں میرے نزدیک ایک جان کا ضیاع بھی قابلِ قبول نہیں خواہ وہ ہماری فورسز کے کسی جوان کی ہو یا کسی کشمیری نوجوان کی ہو
اگر واقعی وہ لوگ کسی ایجنڈے پر ہیں تو انہیں حکمتِ عملی سے کنٹرول کیا جا سکتا تھا پولیس رینجرز ہزاروں کی تعداد میں فورسز بھیج کر آپریشن کرنے کے باوجود حالات بہتر ہونے کے بجائے مزید خراب ہوئے تو اس خونریزی سے حاصل کیا ہوا ؟
ابھی تک آزاد کشمیر بند پڑا ہے عوام اور فورسزز آمنے سامنے ہیں اب مسئلہ صرف لیڈ کرنے والوں تک محدود نہیں رہا عام عوام بھی سڑکوں پر آ چکے ہے فیصلے کرنے والے کچھ ہوش کے کریں حالات مزید خراب ہوتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں

کسی بھی ملک کے سفارت خانے عالمی قوانین کے تحت اس کی دھرتی کا حصہ ہوتے ہیں، اور پاکستان اپنی خودمختاری پر کسی بھی قسم کی آنچ برداشت نہیں کرے گا۔ پاک فضائیہ کے شاہینوں کی چوکسی اور پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں سے دنیا اچھی طرح واقف ہے۔ جو کوئی بھی پاکستان کی ریڈ لائن کو عبور کرنے کی کوشش کرے گا، اسے یاد رکھنا چاہیے کہ ہمارے سرپرائزز ہمیشہ تاریخ بدل دیتے ہیں۔
کاشف بھائی مان لیتے ہیں کہ بھارتی ایجنڈا ہے تو پھر ریاست کا کام ہوتا ہے کہ اسے کسی طریقے سے کنٹرول کرے اور ناکام بنائے یہ تو کوئی طریقہ نہیں کہ حالات اس نہج تک پہنچ جائیں کہ دنیا بھر میں ہمارے ہی ملک کا چہرہ خراب ہو
آپ خود دیکھ لیں، یورپ اور دیگر ممالک میں جو اوورسیز کشمیری ہیں، وہ پہلے بھارتی سفارت خانوں کے سامنے جا کر احتجاج کرتے تھے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کشمیریوں پر ظلم کر رہی ہیں۔ لیکن آج صورتِ حال یہ ہے کہ آزاد کشمیر میں جو کچھ ہوا، اس کے بعد وہی لوگ پاکستانی سفارت خانوں کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔ اس سے نقصان کس کا ہو رہا ہے؟ پاکستان کا ہی ہو رہا ہے
میں یہ نہیں کہتا کہ کوئی بھارتی ایجنٹ نہیں ہو سکتا ہو سکتا ہے، یہ بات متعلقہ ادارے بہتر جانتے ہیں۔ لیکن ایک عام آدمی کو تو صرف یہ نظر آتا ہے کہ کشمیری عوام کا خون بہہ رہا ہے، اور خون بہنا کسی صورت اچھی بات نہیں یہ نہیں ہونا چاہیے تھا، اور کسی صورت نہیں ہونا چاہیے تھا
اگر کشمیریوں کا خون بہہ رہا ہے تو ہمارے فورسز کے جوان بھی شہید ہو رہے ہیں۔ ایسی صورتِ حال میں خوشی صرف دشمن کو ہوتی ہے پھر یہی تاثر بنتا ہے کہ بھارت اپنی سازش میں کامیاب ہو رہا ہے، کیونکہ حالات اس نہج تک پہنچ چکے ہیں کہ پورا آزاد کشمیر متاثر ہو کر رہ گیا ہے
فورسز وہاں کس نے بھیجی ہیں؟ حکومت نے بھیجی ہیں دنیا کے سامنے تو یہی جائے گا کہ پاکستانی فورسز اور کشمیری عوام آمنے سامنے ہیں آپ عالمی میڈیا اور سوشل میڈیا پر ردِعمل دیکھ لیں جو لوگ پہلے بھارتی سفارت خانوں کے سامنے احتجاج کرتے تھے، آج وہ پاکستانی سفارت خانوں کے سامنے کھڑے ہیں۔ یہ حقیقت ہے اور یہی سب سے زیادہ تکلیف دہ بات ہے
میرا اصل دکھ صرف یہ ہے کہ خونریزی نہیں ہونی چاہیے۔ جب خون بہتا ہے تو پھر یہ نہیں دیکھا جاتا کہ کون بچہ ہے، کون بوڑھا ہے، کون بے گناہ ہے، کون قصوروار ہے، کون ایجنٹ ہے اور کون نہیں ایسے حالات میں عام لوگ ہی سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں
آج پورا کشمیر داؤ پر لگا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ یہ صورتِ حال نہیں ہونی چاہیے میرا موقف صرف اتنا ہے کہ جو بھی مسئلہ ہے، اسے بیٹھ کر حل کیا جائے مذاکرات ہوں، بات چیت ہو، مستقل اور پائیدار حل نکالا جائے مطالبات اور اختلافات دنیا بھر میں ہوتے ہیں، لیکن ان کا حل خونریزی نہیں بلکہ مذاکرات اور دانشمندی سے نکالا جاتا ہے پورا نظام درہم برہم ہو چکا ہے، اور اب ضرورت اس بات کی ہے کہ حالات کو مزید خراب کرنے کے بجائے کوئی مستقل راستہ نکالا جائے