گوجر خان کی خاتون ٹیچر جس اشتہاری تفسیر عباس بارے کیس کروانا چاہ رہی اس ویڈیو میں وہ انہی پولیس آفیسرز کو دعوت دے رہا ہے میں کورٹ آرڈر پوسٹ کر چکا یہ اشتہاری ہے اس پر چھ ایف آئی آر ہیں مگر بس مسلک آڑے آ جاتا ہے اس وقت پنجاب میں رول آف لا اور گورنس کی یہ ایک بہترین کیس سٹڈی ہے عورت رو رو کر مریم نواز سے اپیل کر رہی اور پولیس قبضہ گروپ کی دعوتیں کھا رہی ہے
مجھے اندازہ نہی تھا پنجاب میں ایک عورت کو انصاف کے لئے ناک سے لکیریں لگانی پڑتی ہیں پھر بھی پولیس کیس درج نہی کرتی ہے مجرم کی سرپرستی دیدہ دلیری سے کرتی ہے گوجر خان کے اے ایس آئی سید دانیال کاظمی نے اپنا رشتہ دار بچانے کے لئے پنجاب میں سسٹم کی اوقات بتا دی ہے
ابھی یہ وہ صوبہ جس بارے دعویٰ کہ یہاں بہترین گورنس ہے
اس ویڈیو میں وہ گندی ترین گالیاں اور دھمکیاں سنیں جو وائس نوٹ کی صورت تفسیر عباس اس سکول ٹیچر کو بھیج رہا یہ اب گھر میں رہ نہی سکتی ہے پولیس اے ایس آئی سید دانیال کاظمی الٹا اسے دھمکیاں دے رہا مقدمہ درج نہی ہو رہا جبکہ مریم صاحبہ کہتی خواتین میری ریڈ لائن ہیں یہ سب پنجاب میں ہو رہا آپ خود دیکھ لیں
یہ ہے سسٹم جو اس وقت نافذ ہے
تھانہ فقیر والی ضلع بہاولنگر !
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے اپیل ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، متاثرہ شخص کو انصاف فراہم کیا جائے اور ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے۔
پہلی بدمعاشی کرایہ نہ دینے کی ہے
دوسری بدمعاشی تجھے دیکھ لیتے ہیں
میرا کام تھا یہ بدمعاشی آپ تک پہنچاؤں اب اس کی بدمعاشی آپ نے نکلوانی ہے جہاں تک چاہو پہنچاؤ
مریم نواز کے لاہور میں
جوہر ٹاؤن میں غریب شہری پر سر عام ڈنڈے، کلہاڑیوں کے وار
بے حسی عوام خاموش تماشائی
سی سی ڈی کو چاہیے کہ یہ کلہاڑی اس مظلوم نوجوان کو دیں اسی طرح اس کلہاڑی سے ان بدمعاشی کرنے والوں کی درگت بنائی جائے
کیا مریم نواز اس شہری کو انصاف دیں گی۔؟
@CCD_Punjab
مریم نواز کے پنجاب میں پولیس کو کھلی چھوٹ؟ کوٹ رادھا کشن میں دکاندار پر پولیس اہلکاروں کا تشدد! کاروبار ختم، روزگار ختم، اب شہریوں کی عزت بھی محفوظ نہیں۔ کیا یہی ہے مریم نواز کا گڈ گورننس ماڈل؟
ٹیکسلا میں غلط گاڑی کھڑی کرنے پر پولیس اور شہری کا جھگڑا ہوا، پولیس اہلکاروں نے بچوں کے سامنے اس شخص کو مبینہ طور پر اتنے تشدد کا نشانہ بنایا کہ وہ جاں بحق ہوگیا۔۔
لواحقین کا میوزیم روڈ ٹریفک پر احتجاج۔ اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ۔
یہ ویڈیوز راولپنڈی کی ہیں ۔ سفید کپڑوں میں ملبوس ایک شخص نے عمر رسیدہ بندے کو مرغا بنا رکھا ہے اور اس پر تشدد کررہا ہے ۔ جبکہ اس کی قمیض بھی اتروائی ہوئی ہے ۔ شاید ایسے لوگوں کو قانون کا بالکل بھی خوف نہیں رہا ہے جو ناصرف تشدد کرتے ہیں بلکہ ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر بھی اپلوڈ کرتے ہیں تاکہ مزید لوگ بھی ان سے دہشت زدہ ہوں ۔ اگر قانون کی جوابدہی کا احساس ہو تو یہ لوگ ایسا نہ کریں ۔
اس بندے سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں۔ ہم یہاں سیاستدانوں کو روتے رہتے ہیں لیکن اصل اشرافیہ تو یہ بابو لوگ ہیں۔۔
۔۔۔۔
عام بندہ بغیر نقشے سے دکان نہیں بنا سکتا، یہاں پورے پورے پلازے بن گئے! کونسے جیمز بانڈ پیدا کر دیئے جمخانہ نے؟ یہ بابو ملک پر قابض ہیں، ممبر صوبائی اسمبلی پھٹ پڑے۔۔
🚨🔴 بریکنگ نیوز | لاہور 🔴🚨
لاہور کے علاقے اسماعیل پورہ، بھٹو چوک میں دکاندار پر مبینہ تشدد اور دکان میں توڑ پھوڑ کی اطلاعات سامنے آگئیں۔ واقعے نے شہریوں کے تحفظ اور قانون کی بالادستی پر سنگین سوالات اٹھا دیے۔
#Lahore#PublicSafety#RuleOfLaw#BreakingNews
ان جیسے بدمعاشوں کے لئے ہی سی سی ڈی بنائی گئی ھے۔ یہ غنڈے کل رات تقریباً 1.30 بجے بستی میاں صاحب گلی نمبر 1 میں بدمعاشی کر رھے ہیں۔ ایک ایسے گھر پر پتھراؤ کر رھے جس گھر نے جسم فروشی کے خلاف درخواست دی تھی۔ مجال ھے انہیں کسی قانون یا ریاست کا ڈر ہو۔ الٹا بول رھے بناؤ وڈیو۔
18+
پنجاب حکومت اس تھانیدار کے خلاف فوری ایکشن لے انکو انسانیت کب آئے گی ۔۔۔؟؟
انکی فیملیز نہیں ہوتی یہ لوگ اتنے بدتمیز کیوں ہوتے ہیں ۔۔ ؟؟
تھانوں کا ماحول ابھی تک ٹھیک ہوا ۔۔۔ @MaryamNSharif