If I had been in Siffin, I would have supported Hazrat Ali (RA).
If I had been in Karbala, I would have supported the grandson of the Messenger of Allah ﷺ, Hazrat Sayyiduna Imam Hussain (RA).
And today, I support the Supreme Leader Ali Khamenei.
#I_stand_with_Iran#Trumpisevil
مریم کا پانی کہاں سے آیا پانی اللہ کا ہے، ڈائن مریم کو کون سمجھائے،کل ہم سندھی بھی کہیں گے کہ ہماری گیس ہماری مرضی ہماری کراچی ہماری مرضی ہمارا سمندر ہماری مرضی ہمارا کوئلہ ہماری مرضی ہماری بجلی ہماری مرضی۔ مریم بندریا کو یہ بھی جاننا چاھیے کہ سندھ ہی پنجاب کو پالتا ہے
#Maryamgo
شرم میں ڈوب مرو کھلاڑیوں کے لیے پیسے ہیں اور سندھ کی عوام کئی دنوں سے روزوں پر ہے اپنے حقوق کا مطالبات لیے ہوئے وہاں کوئی توجہ نہیں
#ShameOnSindhGovt#justiceforsindhempolyees
ہمارے جائز مطالبات پورے کرو۔ پینشن رولز میں ترمیم نامنظور ،دوسرے صوبوں کی طرح سندھ ملازمین کو ڈسپیریٹری الاؤنس اور گروپ انشورنس دیا جاۓ۔
ملازم دشمن ہر دستور نامنظور۔ نامنظور
#JusticeForSindhEmployees