@HarmeetSinghPk پاکستان ائرفورس،
آپ نے وادی تیرہ میں پاکستانیوں کے گھروں پر بمباری کیوں کی اور عام شہریوں، بشمول خواتین اور بچوں،کا قتلِ عام کیوں کیا؟
جواب دیں!
ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد، اب بزدل مت بنو۔ کیمرے کے سامنے آؤ اور عوام کے سامنے اپنے جنگی جرائم کا اعتراف کرو۔
@ij422 پاکستان ائرفورس،

My beloved Malik 💔
Despite his injury, the brother embraced the body of his martyred sibling Malik, repeating in a trembling voice: “My beloved Malik.” It was a farewell where tears blended with pain and the cry of a broken heart.
طاقت کا دھوکہ:
مودی کی بےوقوفی نے آپ کو جنگ جتوائ، ٹرمپ کی رنگ بازیوں نے آپ کو شہرت دی، بادشاہوں کی کمزوریوں نے آپکو طاقت دی، اور یہاں اداروں نے کھل کر آپکو کھیلنے کی اجازت دی۔۔۔۔اب مارو معصوم بچوں کو۔۔۔۔لیکن یاد رکھنا اصل طاقت اللہ کی ہے اور وہ ان سب مظالم کا حساب لیں گے۔