بہالپور کی عوام نے نواز لیگی فتح کے بعد سڑکوں پر نکل کر مہر ثبت کی کہ انہوں نے اپنا ووٹ اور سپورٹ نوازلیگ کو دیا اور اس ویڈیو میں نتائج کے بعد عوام کا ردعمل بتلا رہا ہے کہ مریم نواز کی کارکردگی کا کوئی ثانی نہیں ہے اور اس کمپین کو چلانے والوں کو فرشی اور سرخ سلام ہے جنہوں نے عوام کو پولنگ سٹیشن تک پہنچایا
ذیشان ملک آپکی راتی وی کوئی نہیں جمیا
بہاولپور کے الیکشن میں مسلم لیگ ن کا مقابلہ باقی تمام جماعتوں کے متحدہ امیدوار سے تھا، اس کے باوجود اللّہ تعالی کی مہربانی سے تقریباً 50ہزار کی برتری سے فتح مسلم لیگ ن کی ہوئی۔
انڈیا میں چھ سو سال پرانی مسجد شہید کرنے جب ہندو بلڈوزر لے کر پہنچے تو ہزاروں مسلمان اس کی حفاظت کے لئے اکھٹے ہو گے انڈین مسلمانوں کو اسی طرح ایکٹو ہونا ہو گا خوف سے نکلنا ہو گا تاکہ دنیا انڈیا کا اصل چہرہ دیکھ سکے
دو قومی نظریے کے مخالف بھی دیکھ لیں
مسلم لیگ ن لائرز فورم راولپنڈی نے زیر سرپرستی سنئیر وائس پریذیڈنٹ ملک صدیق اعوان کے قرار داد پاس کی کے وہ کیپٹن صفدر کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور میاں داؤد کی ہرزہ سرائی کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔۔۔اور کیپٹن صفدر صاحب کو یقین دلاتے ہیں کے مسلم لیگ ن لائرز فورم سارے کا سارا ہر فورم پر کیپٹن صفدر کا ساتھ دے گا'
یہ بھائی صاحب چلے تھے میاں نواز شریف کے شیر کو ہرانے۔ میاں نواز شریف ایک حقیقت ہے۔ اسے مائینس کرنے والے کئی آئے اور کئی گئے۔ وہ آج بھی سیاست کا سلطان ہے۔
آج پشاور ہائی کورٹ میں ریڈیوپاکستان حملہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،سہیل آفریدی کی نظرثانی درخواست مسترد ہوگئی ہے،یعنی حکومت تو جائے گی ہی،یہاں تو نااہلی اور جیل ہوتی بھی نظر آرہی ہے۔فرانزک رپورٹ میں سہیل آفریدی کی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں موجودگی ثابت ہوچکی ہے۔
بریکنگ نیوز
مشرقی پنجاب میں تشدد آمیز مظاہرے پھوٹ پڑے
پھگواڑہ شہر میں یونیورسٹی طالبہ کے ساتھ ہوسٹل میں بھارتی فوجی کی مبینہ زیادتی کے بعد طلباء مشتعل، پھگواڑہ، جالندھر اور پنجاب کے کئی شہروں میں طلباء سڑکوں پر نکل آئے، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد طلباء زخمی، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ جاری.
انڈین پنجاب میں رشوت لے کر یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں ایک ائرفوتس کے اہلکار کو داخل کیا جس نے ایک لڑکی ریپ کر دی اس کے بعد پنجابی مشتعل ہو چکے ہیں اور صورتحال بہت کشیدہ ہے یہ جالندھر کے مناظر ہیں
غلام مصطفی کھر پی پی کا لیڈر تھا اس نے دھمکی دی تھی کہ انڈیا کے ٹینکوں پر بیٹھ کر پاکستان آوں گا آج تحریک انصاف کا سوشل میڈیا انڈیا سفارتکار کی تقریر پاکستان کے خلاف شئیر کر رہے ہیں
پی ٹی آئئ کو بطور جماعت بین نا کرنے والے بھی پاکستان سے غداری ہی کر رہے ہیں یہ سہولت کاری ہے
بہاولپور سے مسلم لیگ ن چھتیس ہزار ووٹوں کی لیڈ سے کامیاب ہو چکی ہے
مسلم لیگ ن کو 79 ہزار تن سو چھ ووٹ پڑے ہیں
آج یہ ووٹ ستھرا پنجاب “ الیکٹرک بس “ اپنا چھت اپنا گھر جیسے پروگراموں کی وجہ سے پڑا ہے
یہ 2022 کے مناظر ہیں ووٹ آج بھی شیر کا ہے
کویت والے اس عراقی کھلاڑی کا مذاق اڑا رہے تھے کیونکہ اس کا باپ پاکستانی ہے پھر اس نے کویت کے خلاف پہلا گول کیا اور عراق میچ جیت بھی گیا اس کے بعد سے کویت والوں کو بہت آگ لگی ہے اس کا کہنا میرا مقابلہ کرنا ہے تو کھیل کے میدان میں کرو
🚨 BREAKING:
Chilean President Gabriel Boric:
"I don't want Netanyahu to be killed by a missile along with his family."
"I want Netanyahu and those responsible for the genocide against the Palestinian people to be tried in an international court of justice."
سہیل آفریدی کے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد خیبر پختونخوا میں طالبان نے 3811 حملے کئے، جن میں بنوں 394، شمالی وزیرستان 181 اور جنوبی وزیرستان 102 حملے شامل ہیں، یعنی روزانہ تقریباً 12 دہشت گردی کے واقعات۔ 19 خودکش حملے ہوئے، 502 سے زائد سیکیورٹی اہلکار اور شہری شہید ہوئے، جن میں 235 پولیس افسران اور جوان شامل تھے، جبکہ سویلین، فوج، پولیس اور ایف سی کے 1584 اہلکار زخمی یا معذور ہوئے، یعنی روزانہ تقریباً 7 افراد شہید ہوئے۔80 فیصد حملوں کے وقت وزیر اعلیٰ صوبے میں موجود نہیں تھا بلکہ قیدی نمبر 804 چھڑاؤ مہم کے سلسلے میں دوسرے صوبوں کی یاترا کر رہا تھا۔ 150 سے زائد تھانوں اور پولیس چوکیوں پر حملے ہوئے، جن میں کوہاٹ اولڈ پولیس لائنز کا حملہ بھی شامل ہے، جس میں 16 پولیس اہلکاروں سمیت 31 افراد شہید ہوئے۔ کل کا واقعہ اس سے سوا ہے۔ ہمارا صوبہ دو دہائیوں سے دھشت گردی کا شکار ہے پچھلے 13 سال میں خیبر پختونخوا کو این ایف سی کے ایک فیصد اضافی ملا 804 ارب روپے سیکورٹی کی مد میں صوبے کو ملے لیکن نہ پولیس کی استعداد بڑھانے پر توجہ دی گئی، نہ سی ٹی ڈی بنائی گی نہ سیف سٹیپروجیکٹسش شروع کیے گئے ، بلکہ پولیس کو سیاسی بنانے کے لیے قانون سازی شروع کر دی گئی۔ جنہوں نے عوام اور سیکیورٹی فورسز کو شہید کیا، سہیل آفریدی نے آج تک ان کی مذمت نہیں کی۔ افغانستان سے ڈرون اٹیک ہوئے، کرم سیکٹر میں لڑائی جاری ہے، مگر صوبائی حکومت خاموش ہے۔ ہمارے صوبے میں اسمگلنگ اور منشیات فروشی جاری ہے اور امن ختم ہو چکا ہے۔گزشتہ دنوں وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کے دورے نے نااہل حکومت کو میاؤں میاؤں کرتے ہوئے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا۔ اب نامکمل چوکوں اور فلائی اوورز کی افتتاح بھی ہورہے ہیں اور زخمیوں کی عیادت بھی کررہے ہیں ، مگر عوام ان کے جھانسے میں نہیں آئے گی۔
علی خان یوسفزئی
مرکزی سیکرٹری اطلاعات یوتھ ونگ
پاکستان میں فوج پر حملے کروا کر انڈیا بہت خوش تھا آج اس کے اپنے ملک میں مشتعل سٹوڈنٹ نے ائرفورس بیس پر حملہ کر دیا وہاں آگ لگا دی ہے
قوم یوتھ آج صدمے میں ہے اور یہ سب شئیر نہی کر رہے ہیں ان کے لئے بھی اسرائیل فادر لینڈ اور انڈیا مدر لینڈ بن چکی ہے