🚨پاکستان کے تعلقات لندن اسٹاک ایکسچینج تک پہنچ گئے🚨
وزیراعظم شہبازشریف صاحب کی لندن اسٹاک ایکسچینج کی اوپنگ کی تقریب میں شرکت، حکومتِ برطانیہ کے سرکاری پروٹوکول میں تقریب میں شرکت کے لئے پہنچے۔
رپورٹ: فرید قریشی ARY
London a major global centre for politics finance history and culture Located on the bank of River Thames it spans greater London and has population of over 13 million people
ڈپٹی وزیراعظم و وزیرِخارجہ محمد اسحاق ڈار صاحب @MIshaqDar50 کی دورۂ امریکہ میں اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے ساتھ ساتھ درجنوں عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں۔
بلاشبہ وزیراعظم میاں شہبازشریف صاحب کی قیادت میں حکومت بہترین سفارتکاری کے ریکارڈ قائم کررہی ہے۔
سوشل میڈیا کارکنان کےنام پیغام
آپ کا بڑا بھائی اور سینئر ہونےکےناطےآپ گذارش ہےآپ پارٹی قیادت کےفیصلوں کو تسلیم کریں،قیادت کے فیصلوں کے خلاف اختلافی بیان بازی نہ کریں۔ذاتی اختلافات بھلا کر قیادت کے ہاتھ مضبوط کریں
قیادت سےمتعلق گفتگو کرتے وقت عزت و احترام کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں
Prime Minister Shehbaz Sharif has arrived at his residence in central London after travelling to the UK from the United States, where he addressed the United Nations General Assembly.