اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بی ایل اے کے دہشت گرد راستے پر آ کر کھڑے ہوئے، مگر فورسز نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے انہیں بھاگنے پر مجبور کیا اور بھاگتے بھاگتے ہی انجام تک پہنچا دیا۔
A 600yr old Shahi Mosque is going to partially demolished in Ujjain, India, by the Hindutva regime for a Hindu Simhastha mela. As hundreds of Muslims protesting against it , police use teargas to disperse them.
عجیب سسٹم ہے جو انکوائری امام الحق کے خلاف ہونی تھی جعلی انجری کی انگلینڈ سے واپس آنے تک صرف امام الحق کا نام تھااب امام الحق کا کوئی نام نہیں ہے اور جس پلیئر نے کچھ کیا ہی نہیں ہے پہلے اس کے اوپر فکسنگ کے الزامات لگائے گئے اور وہاں جب کچھ نہیں ملا اب کہہ رہے کہ وہ تو آن لائن جوا کھیلتا ہے یعنی جس رضوان نے اپنی جرسی پر شراب والی کمپنی کا لوگو ہٹایا لاکھوں کا نقصان کیا وہ جوا کھیل رہا ہے اور جو میچ کے دوران بھاگ گیا تھا اس ٹاپک کو خاموش کرلیا گیا کیونکہ وہاں انضمام الحق کے مضبوط ہاتھ ہے اور وہ اپنے بھتیجے امام کو بچالے گا حالانکہ امام کے بارے میں سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے خود گواہی دی کہ امام نے پہلے بھی نیوزی لینڈ کے دورے پر جعلی انجری کا ڈرامہ کیا تھا میں اسکا گواہ ہوں اور موجودہ انجری رپورٹ جو آئی ہے اس میں بھی کہیں امام کی انجری ثابت نہیں ہوسکی لیکن سارا فوکس اب رضوان پر کرکے امام الحق کو کلین چیٹ دیا جائے گا
#cricket #pakistancricket #PCB
جن لائٹوں کے آگے ڈرائیور حضرات خود ایک منٹ نہیں کھڑے ہوسکتے، وہی لائٹیں یہ دوسروں کی آنکھوں میں مار کر اندھا کررہے ہوتے ہیں..!
سبق سکھانے کا اچھا طریقہ ہے ویسے 🔥
جے شری رام نہ بولنا دہلی کے جاوید انصاری کو مہنگا پڑ گیا
ہندو انتہا پسندوں نے جاوید انصاری کو مسجد سے نکلتے ہوئے دیکھا تو اس سے زبردستی کہا کہ جے شری رام کا نعرہ لگاؤ، جب اس نے نعرہ لگانے سے انکار کیا تو اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور جاوید محمد رسول اللہ پڑھتے پڑھتے جام شہادت نوش کر گیا
لاہور کے حفیظ سنٹر موبائل مارکیٹ میں اک نوجوان کو 142000 ہزار کا چونا لگا دیا ۔ خریدتے وقت یہ لوگ کہتے ہیں کوی خرابی ہو پیسے واپس مل جائیں گے عام بندہ اعتبار کر کے لے اتا ہے ۔۔
جب خرابی نکلتی ہے واپسی پیسے مانگیں تو شاپ والے الٹا برا بھلا کہ کر بے عزت کر کے بھگا دیتے ہیں سنیے اس نوجوان کی کہانی تاکہ باقی لوگ بچ سکیں ۔۔
میں نے جمعہ کی شام حفیظ سینٹر لاہور کی ایک دکان سے 142,000 روپے میں آئی فون 16 پلس خریدا۔ چونکہ مجھے موبائل فونز کے بارے میں زیادہ تکنیکی معلومات نہیں تھیں، اس لیے دکان دار اور اس کے بیٹے نے مجھے 100 فیصد اوریجنل فون ہونے کی مکمل تسلی اور گارنٹی دی، جس پر بھروسہ کر کے میں نے فون لے لیا۔
اگلے دن ہفتے کی شام جب میں اس پر پروٹیکٹر گلاس لگوانے گیا تو وہ اسکرین پر بیٹھ ہی نہیں رہا تھا۔ چیک کرنے پر متعلقہ دکاندار نے بتایا کہ اسکرین کے اسکریچز چھپانے کے لیے اسے گہرا "بف" (Buff) کیا گیا ہے جس کی وجہ سے گلاس نہیں لگ سکتا، اور مارکیٹ کے دیگر دکانداروں نے بھی اسی بات کی تصدیق کی۔ جب میں یہ شکایت لے کر اصل دکاندار کے پاس گیا تو اس نے اپنی غلطی ماننے سے صاف انکار کر دیا اور الٹا بدتمیزی اور غیر اخلاقی رویے پر اتر آیا۔
یہ شخص سیدھے سادھے خریداروں کو جھوٹ بول کر دھوکہ دے رہا ہے اور کھلم کھلا فراڈ کر رہا ہے، لہٰذا سب سے گزارش ہے کہ حفیظ سینٹر میں ایسے نوسربازوں سے ہوشیار رہیں اور کسی بھی قسم کے لین دین سے مکمل گریز کریں۔
یہ حکمران ہمیں گندی نالی کے کیڑے مکوڑوں سے زیادہ اہم نہیں سمجھتے۔۔۔
عام لوگو !! اگر چاہتے ہو کہ تمہاری تقدیر بدلے تو خود اپنی تقدیر بدلنے کے لیے آگے آؤ اور عوام راج لگاؤ ورنہ یہ امیرزادے تمہاری بچی کھچی ہڈیاں بھی نوچ ڈالیں گے۔
کون بے حس اور بے ضمیر لوگ ہیں یہ۔۔۔ جس غریب قوم کا بچہ بچہ ایک وقت کی روٹی کا محتاج ہے اُس کی وزیراعلٰی ایک وقت میں تین کروڑ روپے کی صرف جہاز یاترا کرتی ہیں۔ وہ تو بھلا ہو سوشل میڈیا کا ورنہ یہ پونے تین کروڑ بھی اس مظلوم قوم کے کھاتے میں ڈال دئیے جاتے۔ ویسے ابھی بھی کون جانتا ہے کہ ٹرپ کی اصل رقم کیا تھی اور یہ بھی کہ یہ پونے تین کروڑ دے کر مزید کتنے کروڑ آپ کی انتڑیوں سے نکالے جائیں گے۔
محمد رضوان کی کردار کشی کسی کو بھاری نہ پڑجائے۔ وہ ہیرو بن کر نکلے گا ۔ آپ اس کی پرفارمنس پر 100 بات کرلیں ۔ محمد رضوان بیٹنگ یا گیمبلنگ جیسا کام کرے یہ نہیں ہوسکتا کبھی نہیں ہوسکتا ۔
Agar to yeah news such hai k rizwan ko umarh pe ni Jane diya gia.kyn k inquiry chal rhi hai to sharam ani chaye rokne walon https://t.co/LDqnSRd4zp ko ese treat kare rahe ho jese bht bara criminal hai.or agar rizwan k phone se khuch na mila to kia tm sab us se maafi mango gay poori dunia k samne🤔.