@Azhar_SyedH جناب سید اظہر صاحب نہایت معذرت سے عرض کر رہا ہوں کہ طنز کرنا کسی پر بھی اپ کا حق ہے لیکن برائے مہربانی اس میں رب کو بیچ میں نہ لایا کریں کیونکہ ہو سکتا ہے رب کو اپ کی یہ ادا پسند نہ آے ۔
Pamela Cisneros, 49, was shot by NYPD after she allegedly stabbed two people at the Times Square, New York, leaving one of them dead. She was pronounced dead at Bellevue Hospital.
Stay safe out there guys.
@hassanayub92 جب سے بلاول بھٹو نے نون لیگیوں کی دم پر پاؤں رکھا ہے اُس وقت سے ان سب کو جلاب لگے ہوئے ہیں ۔تم لوگ جتنا مرضی ہاؤ ہاؤ کرو آپ لوگوں کی الٹی گنتی ہمارے لیڈر بلاول نے شروع کر دی ہے