PKMT member in Khairpur says inspite of loosing his home & buffalo, he still managed to save his seeds - we salute our small farmers determination to fight for #FoodSovereignty#ClimateJustice & defeat imperialism responsible 4 our pauperisation #PakistanFlood#ClimateEmergency
باجھ تیرے او دل دے ساتھی، دل دی حالت کی دساں
کدی کدی ایہہ تھکیا راہی رستے وچ بہہ جاندا اے
ساندل بار وسیندیئے ہیرے وسدے رہن تیرے ہاسے
دو پل تیرے غم دا پراہنا اکھیاں وچ رہ جاندا اے
فجرے اوہ چمکاندا ڈٹھا جالب ساری دنیاں نوں
راتیں جیہڑا سیک دکھاں دے ہسّ ہسّ کے سہ جاندا اے
#مرشد
میں تو ہوش کھو بیٹھا ، دیکھ کر دمِ زینت
آئینے پہ کیا گزری ، اس کو آئینہ جانے
ہم نے اُن سے جب پوچھا ، کیا ہوا ہمارا دل
ہنس کے چپ رہے پہلے ، پھر کہا ، خدا جانے
🖋 پیرسید نصیر الدین نصیر
#مرشد
"ہم مُحبّت کرتے ہی کیوں ہیں،
جب جانتے ہیں کہ بچھڑ جانا ہے اک دن..؟؟"
میرے سوال پہ سر کو دُھنتے دُھنتے اُس نے اُلٹا سوال داغ دیا...!
"یہ بتاؤ کہ
ہم جیتے ہی کیوں ہیں، جب جانتے ہیں، اک دن مر ہی جانا ہے..؟؟"🖤🔥
#مرشد
🥀ھادی 🥀
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے آج دوبارہ بات ہوئی۔ اُن سے زیرِ گردش مبینہ آڈیو لیک کے متعلق دریافت کیا۔ ثاقب نثار نے کہامیرا ایک جملے پر مشتمل جواب ہے “It’s all fabricated”۔ میں نے پوچھا کیا وجہ ہے کہ تواتر سے اُنکے متعلق ایسی چیزیں سامنے آ رہی ہیں؛کہنے لگے آپ صحافی ہیں آپ کو علم ہے۔
@GFarooqi ثاقب نثار نے کہا آڈیو جعلی ہے
لیکن کوئی مانے کو تیار نہیں ہے اگر جعلی ہیں ثاقب نثار قانون کو جانتے ہیں اپنے چمچوں شہزاد اکبر، شہباز گل ،فواد چوہدری کو کہیں امریکہ جاکر کیس کریں سارا خرچہ ثاقب نثار کا واڈا منڈا فیصل واوڈا برداشت کر سکتا ہے عمران خان کی عزت کا سوال ہے