I found this great deal on Daraz! Check it out!
Product Name: Audionic Mark 1 Handsfree - Good Mic and Sound Quality - Best Handsfree 3.5mm Jack
Product Price: Rs.1,500
Discount Price: Rs.599 | https://t.co/7w3dykUkX6
جو بندہ سیدنا ابوبکر و عمر کے اسلام و ایمان کا قائل نہیں جہلاء ہی اسکے اسلام اور ایمان کے قائل ہو سکتے ہیں افسوس جو پوری امت کی ت ک فیر کرتے جو اصحاب رسول کی ت ک فیر کرتے ہیں انکے بھی ہمدرد نام نہاد اہلحدیث و اہلسنت میں کثرت سے پیدا ہو چکے ہیں اور الٹا اہلحدیث و اہل سنت ہر برہم ہیں
ہر باپ اپنی بیٹی کے لئے بہترین رشتہ تلاش کرتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انتخاب کیا سیدنا علی کا اور سیدنا علی نے انتخاب کیا سیدنا عمر کا لیکن بے شرم بے حیاء لوگ سیدنا علی کی اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما کی حیاء بھی نہیں کرتے
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
أَفْضَلُ الْجِهَادِ كَلِمَةُ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ أَوْ أَمِيرٍ جَائِرٍ
سب سے افضل جہاد یہ ہے کہ ظالم سلطان (بادشاہ) یا ظالم امیر (حاکم) کے سامنے عدل و انصاف کی بات (حق کی بات) کہہ دی جائے.
ابوداؤد 4344
(ترمذی 2174؛ ماجہ 4011؛ نسائی 4214؛ مسند احمد 19033، 19035؛ مشکوٰۃ 3705)
حضرت ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں: رسول الله ﷺ خطبہ دینے کے لئے کھڑے ہوئے، تو آپ ﷺ نے اس خطبہ میں یہ بھی فرمایا:
"خبردار! کسی آدمی کو لوگوں کی ہیبت (دہشت، رعب، خوف) حق بات کہنے سے روک نہ دے، جب کہ اُسے (حق بات) معلوم ہو."
یہ کہہ کر حضرت ابوسعید ؓ رو پڑے اور فرمایا: قسم ہے الله کی! ہم نے کئی (غلط) چیزیں دیکھیں، لیکن (اظہار کرنے سے) ڈر گئے.
ماجہ 4007
(مسند احمد 11030، 11423، 11815، 11701)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
تمام شہیدوں کے سردار (سیّد الشُّہَداء) حضرت حمزہ بن عبدالمطلب ؓ ہیں، اور ایسا شخص (بھی سیّد الشُّہَداء) ہے جو جابر بادشاہ کے سامنے حق بات کہے اور وہ (بادشاہ) اس کی پاداش میں اُس شخص کو قتل کروا دے.
المستدرک للحاكم 4884
(السلسلة الصحيحة 3506)
بشریٰ بی بی نے کہا تھا وہ عمران خان کی کمزوری نہیں، طاقت بنیں گی… اور انہوں نے ثابت کر دکھایا۔
اپنی آنکھ تک داؤ پر لگا دی، مگر خان کو اصولوں سے ہٹنے پر مجبور نہ کیا۔
یہی اصل وفاداری اور حوصلہ ہے۔ 💔
#BushraBibi#ImranKhan#Loyalty#Respect#StandWithImranKhan
”آج اتنی بڑی تعداد میں عوام نے مردان جلسہ گاہ پہنچ کر ایک بار پھر ثابت کردیا کہ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔
وزیراعلی صاحب میں آپ کو یقین دلاتا ہوں جب تک آپ کے سر پر عمران خان کا ہاتھ ہے ہم آپ کے ساتھ کھڑے رہینگے۔ عمران خان جس کے ساتھ ہے عوام اس کے ساتھ ہے۔“-صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا @JunaidAkbarMNA
جعلی اکاؤنٹ بنا کر گالیاں دینا اور لوگوں کو لڑانا تمہارا کام ہے، اور یہی تمہاری اوقات بھی ہے۔
نہ تمہارے پاس دلیل ہے نہ اخلاق، صرف گندی زبان۔
ایسے ہی لوگ پارٹیوں میں اختلاف ڈالنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں، مگر یاد رکھو شعور رکھنے والے تم جیسے لوگوں کو پہچانتے ہیں۔
@sultanreal075 اخلاق اور پاک صاف زبان عزت دار لوگوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے تمہارے جیسے بد اخلاق کے لیے نہیں ۔
پہلے تو نے آ کر بکواس کی تھی جس کی وجہ سے مجھے زبان گندی کرنی پڑی ۔کیا تمہاری بکواس کہ بعد تجھے پھولوں کا ہار پہناتا؟
عزت سے بات کرنا سیکھو تو عزت سے جواب ملے گا
@PTIofficial معیشت، گورننس اور ادارہ جاتی اعتماد کی بحالی کے بغیر کوئی بھی ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ سرمایہ کاری اعتماد مانگتی ہے، اور اعتماد آئین و قانون کی بالادستی سے آتا ہے۔ پاکستان کو بیانیوں نہیں بلکہ عملی اصلاحات کی ضرورت ہے۔
@ImranRiazKhan#Form47
”گزشتہ 4 سال کے دوران پاکستان ہر شعبہ میں تنزلی کا شکار ہوا، اس حقیقت کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ معیشت ہو، گورننس، امن و امان یا انسانی حقوق ہو، 4 سال سے پاکستان گراوٹ کا شکار ہے۔ جس شہباز شریف پر فرد جرم عائد ہونا تھی اسے وزیراعظم لگا دیا گیا۔ جب تک ملک میں آئین و قانون کی بحالی نہیں ہو جاتی، تب تک سرمایہ کاری آنا ممکن نہیں۔ سرکاری اداروں میں زبردستی جعلی ونگ بنا کر آپ اپنی گری ہوئی ساکھ بحال نہیں کر سکتے۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#Form47