" 3 SHABAN " JASHAN-E-WILADAT AAQAO MOLA HAZRAT IMAM HUSSAIN(a.s.)
3شعبان جشن ولادت باسعادت مولا حسین علیہ السّلام تمام اہلبیت علیہ السّلام کے عاشقوں کو بہت مبارک 💕💕💕
#niltnagarvalley#ImamHussainAS#nagaryouthorganization
#ہوپر_نگر
حسینیہ سپریم کونسل نگر کے وفد کی ہوپر نگر آمد
اہلیان ہوپر کی جانب سے حسینیہ سپریم کونسل نگر کا پرتپاک استقبال۔
اظہار تشکر سے سلسلے میں منعقد تقریب سے مقررین کا خطاب
#NagarYouthOrganization
حق مانگ کے نہیں چھین کے لیا جاتا ہے۔وہ لوگ جو حقوق کی بھیگ مانگ رہے ہیں ان سے گزارش ہے کہ نگر سٹیٹ کے علماء و قائدین اور سپریم کونسل نگر کے چھتری ☔ میں آجاے ہم دلا دینگے آپ کے حقوق ،،
Nagar Youth Organization