🏏 Renowned cricketer @FakharZamanLive joins hands with Alkhidmat to announce the Alkhidmat Fakhar Zaman Cricket Academy.
🇵🇰 A landmark initiative to empower Pakistan's youth through sports and nurture the next generation of talent.
#Alkhidmat#FakharZaman#Sports
آزاد کشمیر ، بلوچستان کی صورتحال انتہائی تشویش ناک ،حکومت حالات کا فوری ادراک کرے،وہاں کے عوام کے احساسات اور مشکلات کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔جماعت اسلامی مسائل کے حل اور قومی یکجہتی کے لیے بھرپور اور مثبت کردار ادا کرتی رہے گی۔
@NaeemRehmanEngr
🚖 Meet Javed, a resident of #Lahore, who has received an auto-rickshaw through the Alkhidmat Islamic Microfinance Program.
Through AKIM, Javed received an auto-rickshaw, giving him a sustainable source of income and a path towards self-reliance.
معرکہ کارگل میں نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنیوالے شہید حوالدار لالک جان کا 27 واں یوم شہادت ،۔۔۔ان کی قربانی آئندہ نسلوں کیلئے مشعل راہ ۔۔۔مسلح افواج کامادر وطن کے دفاع کے لئے کیے گئے خدمات قابل تعریف ہیں
نظام الدین
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس میں آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال، عوام کو درپیش مسائل اور باہمی دلچسپی کے دیگر قومی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں جماعت اسلامی کے نائب امیر میاں محمد اسلم اور امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان بھی شریک تھے۔ رہنماؤں نے آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل کے حل، آئینی و جمہوری حقوق کے تحفظ اور قومی معاملات پر باہمی مشاورت و تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے اور عوامی مفاد کے تحفظ کے لیے سیاسی قیادت کے درمیان مؤثر رابطے اور مشاورت وقت کی اہم ضرورت ہے۔
@NaeemRehmanEngr
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
In the recent crisis, Hafiz Naeem-ur-Rehman played the role of a thoughtful leader, showing both sides the path of patience and dialogue.
Kashmir Neads Peace
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
نو منتخب وزیر اعلیٰ محترم امجد حسین ایڈووکیٹ صاحب فورا اپنی زمہ داری کا حلف اٹھا کر گلگت بلتستان کے اختیارات کو اپنے ہاتھ میں لیکر کام کا آغاز کریں،
گلگت بلتستان کو مزید نگران سیٹ اپ اور بیوروکریسی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا ہے،
نظام الدین
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے اہم پیغام۔
کشمیر کے نوجوانوں کے لیے پیغام ہے کہ پاکستان کے عوام آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
@NaeemRehmanEngr
Kashmir Needs Peace
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
🚨 TREND ALERT
The campaign starts NOW.
Raise your voice for peace, dialogue, and the rights of the people of Kashmir. Join the trend by posting original tweets, reposting, and engaging to amplify the message.
Let's make this voice impossible to ignore.
Hashtag:
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
Keyword:
Kashmir Needs Peace
تھور واپڈا کالونی کے مناظر ہیں۔
یاد رہے دیامر ڈیم پراجیکٹ بنانے کے لے اس جگہ کو افسرز کے رہائش اور دفاتر کے مختص کیا گیا تھا۔۔
اس سائیڈ کو سیکیشن کرنے والے لوگوں نے ملک کے ساتھ کتنا بڑا ظلم کیا ہے
#Gilgitbaltistan