کشمیر کی آزادیِ جدوجہدمیں برہان مظفر وانی کا نام وہ سنہری باب ہے جو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ اللہ تعالیٰ برہان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ۔
پندرھویں آئینی ترمیم کے ذریعے وزراء کی تعداد 26 کے بجائے 53 کرنے کی منظوری دی جانی چاہیے، تاکہ ہر ممبر اسمبلی وزیر بن کر اپنے خاندان کے لوگوں کو سرکاری نوکریاں بانٹیں اور ریاستی عوام کے پیسوں پر عیاشی کرے۔یہ نام نہاد آزادی تو اسی لیے حاصل کی گئی تھی کہ چند خاندان عیاشی کر سکیں۔
گلگت میں عید منانے والے تین معصوم بچوں پر بغیر نمبر پلیٹ کی گاڑی چڑھا کر کچل کر ہلاک کرنے والے میجر کو دُشمن کی قید سے عید پر بھی ڈیوٹی دینے والا کوئی کرنل نکال کرلے گیا۔
سابقہ کور کمانڈر پشاور ہدایت الرحمان ہوتا تو لواحقین سے یہ بھی کہہ دیتا کہ مرگئے تو کیا ہوا اور پیدا کرلو 😭
وادی نیلم کے سیاحتی مقام اڑنگ کی یہ کیبل کار آزادکشمیر کے محکمہ لوکل گورنمنٹ کی ملکیت ہے اس کے دو منٹ کے سفر کا کرایہ 320 روپے کوئی بتائے اس کرائے میں سے 120 روپے فوج کس کھاتے میں وصول کررہی ہے؟
اور کیبل کار کا ٹھیکہ صرف ایک پارٹی ہو سالوں سے کیوں دیا گیا ہے ؟
صرف لوٹ مار کیلئے
میری فوج یا کسی بھی ادارے کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں ہے اور نہ ہی میں ذاتی عناد پر کچھ کہتا ہوں مگر میری ہر اس ادارے یا شخص کے ساتھ نہیں بنتی جو میری ریاست کے وسائل لوٹ رہا ہو یا میری ریاست کے لوگوں کے مفادات کو نقصان پہنچا رہا ہو
#FreeKashmir