سردار صداقت حیات کی جانب سے عمران خان رہا کرو ریلی کے انعقاد۔
نعمان پورہ باغ سے کوٹیڑہ مست خان تک عمران خان رہائی ریلی نکالی گئی
ریلی میں سابق سیکرٹری جنرل راجہ منصور خان ،سردار صہیب صدر یوتھ ونگ آزادکشمیر سمیت پی ٹی آئی باغ کے رہنماؤں میں جہانگیراکبر ماگرے ایڈووکیٹ، ،ممبر ضلع کونسل مفتی شاہدنسیم،مرکزی سردار بشارت بادشاہ، سردارعبدالرحمن،،سردار سکندرحیات،نجم ملک،سردار جنیداکبرایڈووکیٹ،شیراز خان ،وقارایڈووکیٹ،طارق نسیم،رضوان غالب راجہ اور دیگر کارکنوں نے بھرپور شرکت کی۔
#ReleaseImranKhan
#PTIAJK
عمران خان کی حلومت میں کرونا دورمیں ساری دنیا کی تیل سپلائی متاثر ہوئی تھی تب حکومت نے عوام کے تحفظ ومہنگائی کو قابو میں رکھنے کے لیے فیڈرل ڈیوٹی اور حکومتی ٹیکس تقریباًختم کر دیے تھے لیکن یہ حلومت ایسی بےحس ہے کہ بجائے اپنی عیاشی ختم کرےاور عوام کوریلیف دے پیٹرول مہنگا کر دیا ہے