انسانیت مر گئی
ایک ہفتہ قبل اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں زبردستی اغوا ہونے والے 10 سالہ بچے کو کل پھانسی دے دی گئی! کیا آپ خاموش ہیں۔اللہ کا شکر ہے یہ آپ کا بچہ نہیں ہے۔فلسطینی ہے۔
یہ مناظر صرف درد نہیں بلکہ انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والی چیخ ہیں غزہ میں بہتا ہوا خون ہم سب کے لیے ایک سبق ہے کہ خاموشی بھی ایک جرم بن سکتی ہے دنیا اگر آب بھی نہ بولے تو یہ صرف ایک جنگ نہیں بلکہ انسانیت کی شکست کہلائے گی۔
انا للہ و انا الیہ راجعون!!
یہ خاتون اپنے بچوں کے لیے کھانا تلاش کرنے نکلی تھی مگر جب واپس لوٹی تو معلوم ہوا کہ اسرائیل نے ان کے گھر پر بمباری کرکے سب کو شپید کر دیا ہے۔
غزہ کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں!
In today’s world it feels as if humanity has been lost Neither the voices of poor nations are heard nor the suffering of helpless people is given any importance Powerful countries and influential individuals intoxicated by their power continue to oppress the weak while the world
من لا يبالي بمأساة أطفال غزه فهو بلاشرف ولا كرامه ..😱😭💔💔🔻
حسبنا الله ونعم الوكيل بكلّ من خذلهم.💔
شارك المنشور لكي تجد جواباً عند سؤال الله لكم : ما فعلتم لمجاعة ومعاناة أطفال أبرياء بغزة !!
#انقذوا_اطفال_غزة#افتحوا_معبر_رفح#الأسرى_الفلسطينيين
آج کے دور میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انسانیت کہیں کھو گئی ہے نہ کسی غریب ملک کی آواز سنی جاتی ہے نہ کسی بے بس انسان کی تکلیف کو اہمیت دی جاتی ہے طاقتور ممالک اور بااثر لوگ اپنی طاقت کے نشے میں کمزوروں پر ظلم کرتے جا رہے ہیں اور دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
مریم صفدر نے کہا تھا وہ ایک ہی گٹر کھلا تھا جس میں ماں بیٹی گر کر جاں بحق ہوئی ہیں یہ چڑیا گھر کے سامنے ایک اور گٹر کھلا ہے ۔۔
یہ بھی شائد گننا بھول گئی تھی ۔۔
فوجیوں کی مجبوری ہے کہ انہیں اپنے چیف کا حکم بجالانا ہے، چاہے اس کیلئے غیرآئینی، غیرقانون اور غیراخلاقی اقدامات ہی کیوں نہ کرنے پڑیں۔کیا ججوں کی بھی وہی مجبوریاں ہیں جو فوجیوں کی ہیں؟ جتنا بھی ظلم ہو رہا ہے اس میں عدلیہ برابر کی شریک جرم ہے ذمہ دار ہے
#ReleaseMahrangBaloch #EndEnforcedDisappearances
عمران ریاض نے طاقت کے ایوانوں کو وہ سچ دکھایا جو چھپایا جا رہا تھا کسی اور ملک میں اتنا بڑا واقعہ ہوتا تو پوری دنیا جواب مانگتی یہاں تو توجہ حملے پر نہیں، جلسے روکنے اور ملاقاتیں بند کرنے پر ہے