بیانیه جبهه مقاومت ملی افغانستان
جبهه مقاومت ملی بازداشت، لتوکوب و تحقیر چهار جوان بیگناه تاجیک کابلی را که برای گردش به نورستان رفته بودند، بهشدت محکوم میکند.
مدارک نشان میدهد که طالبان میدانستند این جوانان غیرنظامیاند، اما باز هم آنها را گرفتند و بهدروغ بهعنوان «جنگجوی مقاومت» به مردم نشان دادند.
این دروغ و تبلیغات طالبان است. جبهه مقاومت پشت غیرنظامی پنهان نمیشود.
ما خواستار آزادی فوری این چهار جوان هستیم.
جبهه مقاومت ملی افغانستان
🚨 #فوری | بازداشت افراد ملکی و گردشگران به اتهام عضویت در جبهه آزادی
تصاویر و ویدیوهایی که در صفحههای وابسته به گروه طالبان منتشر شده، نشان میدهد که این گروه شماری از افراد ملکی و گردشگران را به اتهام عضویت یا همکاری با «جبهه آزادی افغانستان» بازداشت کرده است.
در حالیکه در این تصاویر، افراد بازداشتشده بدون سلاح و با دستهای باز دیده میشوند، این پرسش مطرح است: اگر آنان واقعاً نیروهای مسلح جبهه آزادی بودند، چرا هیچ سلاحی در اختیار نداشتند و چگونه در چنین وضعیتی بازداشت شدهاند؟
این تصاویر، در صورت صحت و تأیید مستقل، میتواند نگرانیهای جدی درباره بازداشت افراد ملکی و نسبتدادن اتهامات امنیتی به آنان ایجاد کند.
جانی خیل، بنوں میں ٹی ٹی پی کے ایک ہلاک شدہ خنزیر کو اس کے اپنے ساتھیوں نے غسل دیے بغیر دفن کر دیا۔
اب وہ زمین میں موجود امریکی سنڈیوں اور کیچوؤں اور سانپوں بچھوؤں کے لیے ایک بہترین شکار ہے۔
A liquidated TTP kh@nzir was buried without ghusal by his own associates in Janikhel, Bannu.
A good prey for the American sundis and earth worms in the soil.
افغان طالبان اندرونی طور پر بکھرنے لگے ہیں۔ مسلح مزاحمت نہ صرف تیز ہو رہی ہے بلکہ ملک بھر میں پھیل رہی ہے۔ صرف ایک ہفتے میں کابل، سرِپل، قندھار، بدخشان، کنڑ، نورستان، پروان اور پکتیا میں 10 کارروائیاں ہوئیں، جن میں طالبان کی چوکیوں، گاڑیوں اور اجتماعات کو نشانہ بنایا گیا۔ نتیجتاً 17 اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوئے۔
افغانستان فریڈم فرنٹ (AFF) نے نورستان اور سرِپل میں طالبان کو پیچھے دھکیلا، جبکہ افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ (جنرل سمیع سادات کی قیادت میں) نے کابل، قندھار اور بدخشان میں کمانڈ و انٹیلی جنس مراکز کو نشانہ بنایا۔ نیشنل انڈیپنڈنس فرنٹ (NIF) نے پکتیا اور سالنگ میں طالبان کی عسکری گاڑیوں اور چوکیوں پر حملے کیے۔
ستمبر میں اب تک 39 مزاحمتی کارروائیوں میں 69 طالبان اہلکار ہلاک اور 30 زخمی ہو چکے ہیں۔
📌 تاریخ یہی بتاتی ہے: جبر کے ذریعے قائم نظام بالآخر اندر سے ٹوٹنے لگتا ہے، مزاحمت بڑھتی ہے اور گرفت کمزور ہو جاتی ہے۔
Monitoring - Bajaur Update: || 🔴
In an audio message, Malang Bacha, a commander of the TTP in Bajaur, claimed responsibility for the attack, stating that the assault on the Damangi camp was conducted in retaliation for Pakistani strikes in Afghanistan’s Kunar province.
کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 33 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے علاقے شاہبان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا تاہم اس دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں 33 دہشتگرد مارے گئے۔
سکیورٹی ذریعے کے مطابق علاقے میں کلیئرنس اور سرچ آپریشن تاحال جاری ہے، جبکہ فرار ہونے والے دہشتگردوں کی تلاش بھی جاری ہے۔
Major Security Operation in Quetta Leaves 33 Militants Dead
Security forces conducted an intelligence-based operation (IBO) in the Shahbaan area of Quetta, leading to a heavy exchange of fire between troops and militants.
According to security sources, 33 militants were killed during the operation.
The sources further stated that clearance and search operations are still underway in the area, while efforts continue to track down fleeing militants.
🚨 Sovereignty forged by heroes.. Pakistan shakes the ground with the "Fatah-4" missile! 🇵🇰🚀
In a military and technical achievement reflecting the pride of national industry, Pakistan has successfully completed the test launch of the advanced "Fatah-4" ground cruise missile, developed 100% by Pakistani hands and minds. It represents a true nightmare for adversaries as a "stealth" missile flying at ultra-low altitudes to evade radar detection, with surgical precision of just 4 meters, a 750 km range, and a massive 1,530 kg high-explosive warhead. This test is not merely a military trial, but a clear message of deterrence: Pakistan’s security is a red line, and its striking power is the safety valve for its sovereignty and the enduring brotherly ties in the region. 🛡️💎🦅
الرٹ🚨
وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
اکاخیل زرمین گل چوک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران لشکرِ اسلام کے تین دہشت گرد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حملے کے وقت 8 سے 10 دہشت گرد موقع پر موجود تھے۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت خان عالم عرف رضوان، رفیق عرف حقیار اور حمزہ کے نام سے ہوئی ہے، جن کا تعلق اکاخیل قوم سے بتایا جاتا ہے۔
خضدار کے بلوچ نوجوان کی ویڈیو وائرل
بلوچ نوجوان بتا رہا ہے کیسے بی ایل اے کے دہشتگرد پیسے دے کر نوجوانوں کو ورغلا کر دہشتگردی پر راضی کرتے ہیں
نوجوان کا کہنا کہ حکومت ہمیں سپورٹ کرے تو ہم بی ایل اے کا بلوچستان سے مکمل خاتمہ کر دیں گے
وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
اکاخیل زرمین گل چوک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران لشکرِ اسلام کے تین دہشت گرد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت خان عالم عرف رضوان، رفیق عرف حقیار اور حمزہ کے نام سے ہوئی ہے،
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کل رات فتنہ الہندستان بی ایل اے کے دہشت گردوں نے متعدد گھروں پر حملے کیے۔ اطلاع ملتے ہی پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر جواب دیا اور حملہ آوروں کے خلاف کارروائی شروع کی۔ اس تبادلے میں چھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔