Educator | Field Monitor | Storyteller | Turning data into impact & ideas into action. Copywriting, Canva, and content wizard. Here to inform, inspire & shake.
عمران خان نے توشہ خانہ سے ایک گھڑی پیسے دے کر خریدی اس سے پہلے وزیراعظموں اور صدروں نے گاڑیاں تک لیں بغیر پیسے دئے اور توشہ خانہ سے قانونی طور پر گاڑی لے بھی نہیں سکتے... عمران خان چور نہیں ہے.
پیر پگاڑا :-
بریکنگ نیوز 🚨دوست ہو تو ایسا۔ انگلینڈ کے سابق کرکٹرز کی پوڈ کاسٹ میں رمیر راجہ نے عمران خان کے متعلق پوچھے گئے سوالات کا جواب دے کر ایک مرتبہ پھر دنیا کو خان پر ہونے والے مظالم سے آگاہ کردیا 🔥🔥
ڈیوڈ لائڈ کا رمیز راجہ سے سوال : اب اُن کے حالات کیسے ہیں اس وقت ؟
رمیز راجہ کا جواب : وہ قیدِ تنہائی میں ہیں۔ اُن کے بہت سارے پرستار ہیں، لیکن بس بات یہ ہے کہ بیچارے اب تین سال سے سلاخوں کے پیچھے (جیل میں) ہیں۔ یہ اُن کے لیے کافی سخت وقت گزر رہا ہے۔
الیسٹر کک کا سوال : کیا وہ جسمانی طور پر ٹھیک ہیں؟
رمیز راجہ : بس ایک ہفتہ پہلے کی ایک رپورٹ ہے، کہ اُن کی آنکھ میں کچھ مسئلہ تھا، جو اب حل ہوتا ہوا نظر آتا ہے۔ لیکن اس کے علاوہ وہ حوصلہ قائم رکھے ہوئے ہیں۔ میرا مطلب ہے، اُن کا مزاج اور پڑھائی، حوصلہ بہت مضبوط ہے۔ وہ کبھی نہیں ٹوٹے گا۔ وہ ایک بہاد انسان ہے۔
سرحد یونیورسٹی اب ٹاپ ٹرینڈ کررہی ہے🔥
عوام کا اس ریجیم پر غم وغصے کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے,
سرحد یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کو عوامی کی اتنی محبت مل رہی ہے,
جبکہ برگیڈئر پر لوگ غصہ اتار رہےہیں!!
یا میں بے وقوف ہوں یا پھر پوری قوم بے وقوف ہے
مجھے صرف سمجھائیں یہ کون سی ازاد عدالت ہے جو کہتی ہے کہ اپ خان سے مل سکتے ہیں لیکن آپ ان کی کوئی بھی چیز اور میڈیکل رپورٹ تک اپنی عوام کے ساتھ ڈسکس نہیں کر سکتے
یہ کہاں کی ازادی ہے یہ کہاں کی ازاد عدالت کہتی ہے ؟
کتنی مجبور ہیں بہنیں 🥲
بہاولپور DHA کے لیے غریبوں کے زمین پر قبضے جاری!!
بہاولپور کے مظلوم عوام سڑکوں پر ہے, کیوںکہ ان لوگو کو گھروں سے نکالا جارہا ہے, تاکہ DHA کے لیے زمین خالی کی جائے!
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ContemptOfCourt شروع کریں اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کریں کہ حکومت پر فوری طور پر توہین عدالت لگائیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
پاکستان کو قبرستان بنا دیا گیا ہے سپریم کورٹ کے حکم کو ہوا میں اڑا کر سپریم کورٹ پر حملہ کیا گیا ہے۔
یہ غلطی پہلی بار نہیں کی گئی ایوب خان نے بھی یہ کیا ضیاء الحق نے بھی یہی کیا۔
اب یہ کہا جا رہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کی پریس کانفرنس توہینِ عدالت ہوگی ایسا ہرگز نہیں ہے جب سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد ہی نہیں ہوا حکم تو یہ تھا خان صاحب کا معائنہ اور علاج شفا ہسپتال میں ہوگا اور جو ریکارڈ ہو گا اس پر کوئی بات نہیں کی جائے گی تو ریکارڈ تو مرتب ہی نہیں ہوا۔
ہماری یا بہنوں کی جانب سے کوئی حکم عدولی نہیں کی گئی بلکہ حکم عدولی اور توہینِ عدالت حکومت کی جانب سے کی گئی ہے۔
ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ہم بطور جماعت سپریم کورٹ کے ساتھ کئے گئے وعدے پر قائم ہیں ہمارا کوئی کارکن ہسپتال کے باہر نہیں تھا اب اگر یہ بہانے بنائے جائیں گے تو بلکل لغو ہوں گے۔
سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ صاحب کا عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے بجائے پمز سے واپس اڈیالہ جیل منتقل کرنے پر شدید ردعمل۔
عمران خان : بتاو میری قوم کو مجھ پر ظلم ہورہا ٹارچر ہورہا یہ مجھے مرسی کی طرح مارنا چاہتے ہیں۔
صحافی: مت بتاو توہین عدالت لگ جائے گی۔
عوام: مت بتاو عدالت میں کیس خراب نہ ہوجائے۔
عمران: مگر یہ مجھے مرسی کی طرح مارنا چاہتے ہیں
🥲🥲🥲
کاپی ٹویٹ بلال
مہینوں سے کوئی human contact نہیں ہے، مکمل تنہائی نے ان کی یادداشت کو اثر کیا ہے، ان کے دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر پر اثر ہوا ہے۔
یہ ذہنی اذیت دینے والے یقینا خود ذہنی مریض ہیں اور عدالت کے فیصلوں کو تو انہوں نے جوتے کی نوک پر رکھا ہے۔ عمران خان کی زندگی سے کس بات کا خوف ہے انہیں؟
#ContemptOfCourt
قصائی ڈاکٹروں بھی توہین عدالت کے مرتکب!!🛑
کل پیمز میں جو ہؤا غیر قانونی تھا!!
اب دیکھتے ہیں کون کون سے ڈاکٹر اس جرم کے مرتکب ہوئے!! یہ جرم کیا گیا ہے!
#ContemptOfCourt
بریکنگ نیوز 🚨سہیل آفریدی غصے سے آگ بگولا ہوگئے 🔥🔥
ججز کو فیصلہ کرنا ہے کہ اگر اپنے فیصلوں پر عملدرامد نہیں کروا سکتے تو، یہ عدالتی کھوٹھوں کو تالے لگا دیں۔ گھنگھرو پہن کر ناچنا شروع کردو، بے غیرت کے بچو۔ کچھ شرم کرو، کچھ حیا کرو، ظالمو۔
محافظ ❌
غنڈے بدمعاش ✅
پاکستانی فوجی سیکیورٹی فورسز رینجرز، ایف سی، پی سی والوں نے پاکستانی مقبوضہ مغربی جموں و کشمیر کے ایکشن کمیٹی کے لیڈران متحرک رہنماؤں کے گھروں میں گھس کر اس طرح کا ظلم کیا ھے۔۔