الجھنا ہے تو اس بات پر الجھیں کہ عدالتی حکم کے بعد بھی عمران خان کو اسپتال منتقل کیوں نہیں کیا گیا!
شور ڈالنا ہے تو انکی اسپتال منتقلی ان کے علاج اور انکی رہائی کےلئیے ڈالیں۔
بحث کرنی ہے تو اس پر کریں کہ کیا ستائیس ستمبر تک عمران خان کی اسپتال منتقلی رکی رہے گی؟
افسوسناک صورتحال۔ عاصم منیر تو عمران خان کی جان کا دشمن ہے یہ سب کو پتہ ہے خان صاحب یہ بات بار بار بتا چکے۔ لیکن ہم بھی بھرپور کوشش کر رہیں یہ ثابت کرنے میں کہ خان صاحب لوہے کے بنے ہوئے ہیں۔ نہ گرمی لگتی ہے۔ نہ سردی اور نہ کوئی بیماری ہو سکتی ہے۔ ہم denial میں ہیں اور وہ خان ل پر حملہ آور۔
خدا خان کی حفاظت فرمائے۔ دشمن کم ظرف اور دوست نادان۔
ایک زمانہ تھا کہ سرکاری افسر ، پولیس اور ایف آئی اے کے لوگ پھونک پھونک کر قدم رکھتے تھے ، کرپشن کو سو طرح سے چھپاتے تھے کہ کہیں کسی ایماندار صحافی کو علم نہ ہو جائے ، خبر لگ گئی تو اسے خریدا بھی نہیں جا سکے گا ۔ آج اگر خبر لگ جائے تو فورا یہی ادارے اس صحافی کو ڈھونڈتے ہیں ، کدھر ہے یہ گستاخ ،لگاؤ اس پر پیکا ، توہین کا مقدمہ درج کرو ، اگر بڑا ایماندار بنتا ہے ، جھکنے کو تیار نہیں تو غداری اور دہشت گردی کے مقدمے میں اندر کرو ، اس کی نسلیں بھی توبہ کریں گی
اللہ کی فوج کے ساتھ لاکھ سپاہیوں سے کچھ سوال:
۱) جب آپ اپنے مسلمان بھائی اور اپنے ہی ملک کے شہریوں پر گولی چلاتے ہیں، آپ کو محسوس نہیں ہوتا کہ کتنا بڑا گناہ کر رہے ہیں اور آپ دنیا اور آخرت دونوں میں رسوا ہو سکتے ہیں؟
اگلے سوال خاموش تماشائیوں کے لیے:
۲) کیا آپ اپنے بڑوں سے سوال کرتے ہیں کہ آخر اپنے شہریوں کو کیوں مارنا پڑ رہا ہے اور اس کی نوبت کیوں آئی ہے؟
۳) کیا آپ اپنے بچوں کو قتل کی روزی کھلا کر فخر محسوس کرتے ہیں؟ آپ ٹیم قتل عام نہیں ہیں؟
۴) آپ کے گھر والے مطمعین ہیں آپ کی اس نوکری سے جس سے کسی ماں کی گود اجڑ جاتی ہے اور کسی خاندان کا قیمتی شخص اپنے بچوں سے اور والدین سے ہمیشہ کے لیے دور ہوجاتا ہے۔ آپ کے بچے شاید اچھی تعلیم حاصل کر جائیں اور آپ کے والدین اچھے ہسپتال میں اپنا علاج کروا سکیں، مگر یہ ایک انتہائی خودغرض فیصلہ ہے آپ کا اور آپ کی پوری فیملی کا۔
۵) پچھلے چار سال میں کتنی بار خیال آیا کہ سوال پوچھیں قتل عام کروانے والے بڑوں سے؟ ہم نے سنا تھا فیڈبیک لی جاتی ہے ادارے میں اور میرٹ پر فیصلے ہوتے ہیں۔ پچھلے چار سالوں میں جتنا ظلم ہوا ہے وہ کس طرح پاکستان کے حق میں ہوسکتا ہے۔ برکت ہی اٹھ گئی ہے ملک سے، ہر طرف بربادی ہی بربادی نظر آرہی ہے۔
۶) جب یہ ظلم کا زمانہ ختم ہوگا اور جب آپ لوگوں میں جائیں گے تو اپنی کیا شناخت کروائیں گے؟ اور جب وہ پوچھیں گے کہ آپ نے کس طرح آواز اٹھائی ظلم کے خلاف تو کیا کوئی جواب ہوگا؟
۷) جب آپ کے بچے بڑے ہوں گے، تو وہ کس طرح آپ پر فخر کریں گے اور کیا وہ اپنی شناخت میں آپ کا ذکر کریں گے؟
۸) ڈی چوک، مرید کے، راولاکوٹ اور دیگر علاقوں کے شہداء جن کو اللہ کی فوج کے سپاہیوں نے گولیاں مار کر شہید کیا، آپ کے خواب میں اگر آکر سوال پوچھیں گے تو آپ کیا جواب دیں گے؟
فوری طور پر توبہ کرنے کا وقت ہے یہ۔ اللہ سے اور پوری قوم سے معافی مانگیں۔ بہت ہی غلط کر رہے ہیں، آخر میں پچھتاوا ہوگا اور آگے شاید معافی کے دروازے بھی بند ہوجائیں۔ دل دکھانا مقصد نہیں ہے اس تحریر کا، پاکستانیوں کی جان قیمتی ہے، یہ احساس دلانا اور ان کو بچانے کی عاجزانہ کوشش ہے!
پاکستان زندہ باد!
بےمثال حمایت کے ساتھ متحرک اور پرجوش سامعین پر مشتمل اپنے 26 سالہ دورِ سیاست کے سب سے بڑے جلسے پر میں اہلِ لاہور کا شکرگزار ہوں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سہیل آفریدی، محمود اچکزئی، تحریک انصاف قیادت
ایران کے رہنماوں سے سبق سیکھیں، وہ نہ تو امریکیوں سے ہاتھ ملاتے ہیں نہ ان کے ساتھ تصویریں بناتے ہیں لیکن مزاکرات بھی کرتے ہیں اور اپنے مطالبات بھی منواتے ہیں۔
وجہ ۔۔۔۔مزاحمت پھر مفاہمت
“آپ بتائیں عمران خان کس چیز سے Step back کریں؟ عمران خان آزاد عدلیہ چاہتے ہیں، کیا اس سے step back کریں؟ عمران خان نے کہا شفاف انتخابات قوم چاہتی ہے، کیا اس سے پیچھے ہٹنا ہے؟ آپ قوم سے پوچھیں عمران خان کس چیز سے پیچھے ہٹیں؟ عمران خان جیل میں اس لیے ہیں کہ وہ ڈیل نہیں قبول کررہے، وہ کہتے ہیں میں اپنے ملک اور اپنی قوم کے لیے کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔۔”
- @Aleema_KhanPK
#FreeImranKhan
“ عمران خان جیل میں مر گیا “ اگر آپ کو اس خبر سے رتی برابر بھی تکلیف ہوگی تو تحریک انصاف کی قیادت سے ، سہیل آفریدی سے کسی قسم کی ہمدردی کا اظہار مت کیجیے۔ مہینوں سے عمران خان کی کسی شخص سے ملاقات نہیں ہوئی۔ کسی کو معلوم نہیں کہ شدت کی اس گرمی میں عمران خان کے سیل میں پنکھا بھی چلتا ہوگا یا نہیں۔ پینے کا پانی بھی دستیاب ہوتا ہوگا یا نہیں۔ کھانا بھی ملتا ہوگا یا نہیں۔ اسکے باجود یہ لوگ میٹنگ میٹنگ کھیل رہے ہیں۔
اگر آپ ان لوگوں سے ہمدردی کا اظہار کریں گے تو پھر کسی انتہائی تکلیف دہ خبر کے لیے تیار ہوجائیے۔ یہ لوگ اگر کمزور اور مجبور ہیں تو میدان چھوڑ دیں۔ گھر چلیں جائیں۔ کسی استحکام پارٹی ، کسی مسلم لیگ میں چلے جائیں ، کوئی اور جماعت بنالیں ، لیکن جن چوروں کیساتھ نا عمران خان اقتدار سے پہلے بیٹھا ، نا اقتدار کے دوران بیٹھا نا اقتدار کے بعد بیٹھا ان کیساتھ بیٹھنے سے گریز کریں۔ سختی زیادہ ہے تو سہولت کاری کرنے کی بجائے پارلیمنٹ اور عہدے چھوڑ دیں۔ عوام اپنا رستہ خود نکال لیں گے۔ حالات اپنی قیادت خود پیدا کرلیں گے۔
جب تک سوشل میڈیا کے تمام خوشامدی اکاؤنٹس اس بزدل لیڈرشپ کی تمام ایکٹیوٹیز کا بائیکاٹ نہیں کریں گے ۔۔۔اس وقت تک خان صاحب کے ساتھ نا ہی رسائی ہوگی اور نا ان کی رہائی ہوگی اور نہ ان کے علاج کے لیے یہ لوگ کچھ کریں گے ۔۔سوشل میڈیا اس بزدل لیڈرشپ کا مکمل بائیکاٹ کرے
Repost/Copy/paste
سہیل آفریدی کرسی کے چکر میں آپ نے وقت ضائع کروایا
اب ساری زندگی یہ سوچتے رہنا کہ اللہ نے تمہیں موقع دیا تھا اور تم نے سارا وقت ٹک ٹاک بنا کر چھنکنا بجایا۔۔
آپ ایران کی فلم دیکھیں جو آسکر ایوارڈ کی ونر ہے اس میں ایک بھی چیز vulgur نہیں ہے۔ اِدھر ہمارا ڈرامہ کیا دکھا رہا ہے کہ کوئی ماں 50 60 سال کی عمر میں افیئر کررہی ہے۔ ہم یہ کیوں نہیں بتاتے کہ اس ملک میں خواتین کی کیا contribution ہے، چیف خطیب خیبر پختونخوا طیب قریشی
بس قیادت سے ایک سوال!!
اگر آپکے کے والد کی آنکھ ضائع ہونے کا خطرہ ہو, اور اوپر سے رمضان کا مہینہ آجائیں, تو آپ رمضان کے مہینے تک صبر کرتے یا والد کے کا علاج کرتے؟؟؟