کچاکھوہ: 79 دس آر کے قریب موٹر وے پولیس کے فائن کلیکشن اہلکار وسیم کو تیز رفتار گاڑی نے ٹکر مار دی، اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔
سفید رنگ کی ٹویوٹا یارس نمبر BUU-992 کو روکنے کی کوشش کی گئی،
@NHMPofficial@CMComplaintCell
ہائی وے اینڈ پٹرولنگ پولیس خالق آباد خانیوال
کی نااہلی،خراب ٹریکٹر ٹرالر روڈ کے درمیان میں کھڑا ہونے سے حادثہ ہوا کوئی احتیاطی اقدامات نہیں کیے گئے
@CMComplaintCell
ضلع خانیوال کے علاقہ 7 نوآر رحمان گڑھ گورنمنٹ ہائی سکول کے مین گیٹ کے سامنے سرکاری جگہ پر قبضہ کرکے دکان کی تعمیر شروع کوئی بھی حادثہ رونما ہوسکتا ہے سی ایم پنجاب سے نوٹس کا مطالبہ
@CMComplaintCell@DcKhanewal
ضلع خانیوال کے علاقہ کچاکھوہ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مبینہ ڈیوائس مالکان رانا فیصل کی جانب سے 2000 روپے تک کٹوتی کی جارہی ہے مقامی عملہ بھی ملوث ہے اعلی حکام سے
نوٹس کا مطالبہ
@bisp_pakistan@DcKhanewal
@bisp_pakistan ضلع خانیوال کے علاقہ کچاکھوہ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مبینہ لوٹ مار ڈیوائس مالکان رانا فیصل کی جانب سے 2000 روپے تک کٹوتی کیے جانے کی شکایات سامنے آرہی ہیں۔ غریب عوام کی امدادی رقم میں کٹوتی کھلی ناانصافی ہےمتاثرہ خواتین نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کی درخواست کی ہے