@Rn_Gardening میں ان چیزوں پہ یقین نہیں کرتا لیکن کافی عرصے سے آپکو دیکھ رہا ہوں آپکی پیشنگوئی بھی نوٹ کرتا ہوں آپ کی بتائی ہوئی باتیں سچ ہوتی ہیں
نوٹ : میرا رانا بھائی سے کوئی جان پہچان یا ذاتی تعلق واسطہ نہ ہے بس ان کے علم سے متاثر ہوا ہوں
@MaryamNSharif ان سب کے ساتھ لائٹ کا آنا زیادہ ضروری ہے
اب تو لوڈ بھی کافی کم ہو گیا ہے لیسکو والے پھر بھی نہیں سونے دے رہے جب پوچھ لو تو کہتے ہیں اُوپر سے حکم آیا ہے
ایک نظر ادھر بھی میم