@GFarooqi تم کو کرنل صاحب کو اپنی بیوی کے ساتھ نامناسب رویہ تو یاد آ گیا کاش کہ جب یہ لوگ دوسروں کی ماؤں بہنوں کو اٹھاتے ہیں ان کو ننگا کرتے ہیں اس پر تو تمہارے منہ سے ایک لفظ بھی نہیں نکلتا ، یہ کیسی منافقت ہے
@KhSaad_Rafique Khawaja Sahab AP ki hakoomat hai Lekin AP such ni bolty Hain Lekin AP ne positive tweet ki hai is liye is par AP ka shukria Lekin awam k bary main so Hain aur zaati dushmani khatam karain logon ko jeeny dain
گوگل کے ذریعے آپ اپنے گمشدہ یا چوری ہونے والے موبائل کو ڈھونڈ سکتے ہیں۔ صرف یہی نہیں اگر آپ نے مطلوبہ موبائل میں پاسورڈ نہیں لگایا تھا اور موبائل کہیں گم ہو گیا ۔ اب آپ کو ڈر ہے کہ کہیں اس کا کوئی اس میں سے ڈیٹا نہ نکال لے تو آپ گوگل کی مدد سے
When Spain refuse to join the war against Iran and Palestine Israel and America start shit things to blackmail Spain everything happens in Spain only Israel and America Behind it shame on America
When Spain refuse to join the war against Iran and Palestine Israel and America start shit things to blackmail Spain everything happens in Spain only Israel and America Behind it shame on America
پورے پنجاب میں کچی اور ٹوٹی پھوٹی گلیوں کو نا صرف پکا کیا جا رہا ہے بلکہ خوبصورت بنایا جا رہا ہے تاکہ ان گلیوں میں رہنے والوں کے لیے سہولت اور آسانی ہو۔
پنجاب حکومت کی بلا سود قرض اسکیم
اگر آپ اپنے گھر کی مرمت کرنا چاہتے ہیں، اسے مضبوط بنانا چاہتے ہیں یا اس میں توسیع (مزید کمرے وغیرہ) کرنا چاہتے ہیں، تو پنجاب حکومت کی اس بہترین سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
قرض کی رقم:
"اپنی چھت، محفوظ چھت" اسکیم: گھر کی مرمت اور مضبوطی کے لیے 5 لاکھ روپے تک کا بلا سود (Interest-free) قرض۔
"اپنی چھت، اپنا گھر" اسکیم: نئے گھر یا توسیع کے لیے 10 لاکھ روپے تک کا بلا سود قرض آسان قسطوں پر۔
درخواست دینے کا طریقہ:
آپ درج ذیل طریقوں سے رابطہ کر کے درخواست جمع کروا سکتے ہیں:
آن لائن پورٹل: ویب سائٹ https://t.co/TKnWUCyXWB پر جائیں۔
دفاتر: اپنے قریبی PHATA (پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی) کے دفتر، ڈپٹی کمشنر (DC) یا اسسٹنٹ کمشنر (AC) کے آفس سے رجوع کریں۔
ہیلپ لائن: کسی بھی قسم کی معلومات یا رہنمائی کے لیے ٹول فری نمبر 09100 - 0800 پر کال کریں۔
اگر آپ کے پاس شہر میں 1 سے 5 مرلہ یا دیہات میں 1 سے 10 مرلہ زمین ہے اور آپ سٹیٹ کے ڈیفالٹر نہیں ہیں، تو آپ اس اسکیم کے لیے بالکل اہل ہیں۔
اس پروگرام میں کسی سفارش، ایم پی اے، ایم این اے یا وزیر کی کوئی ضرورت نہیں۔ یہ خالصتاً میرٹ اور شفاف ڈیجیٹل بیلٹنگ پر مبنی ہے۔ تمام قانونی اور مالیاتی ادارے بشمول بینک آف پنجاب، مائیکرو فنانس انسٹیٹیوشنز اور PITB اس کی کڑی نگرانی اور جدید طریقے سے سکروٹنی کر رہے ہیں۔