ہاتھی اپنے وزن سے گرتا ھے
"عنقریب رومی تم پہ حملہ کریں گے ان کے 80 جھنڈے ہونگے ہر جھنڈے تلے 12 ہزار لشکر ہوگا"
موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس حدیث پہ غور کریں
اس وقت یورپ کے 44 ممالک ہیں
جبکہ نیٹو میں 32 ممالک ہیں
امریکہ کی 50 ریاستیں ہیں
جہاں تک میں سمجھا ہوں لگتا یہی ہے کہ
امریکہ کے بھی سوویت یونین کی طرح ٹکڑے ہوجائیں گے
ہاتھی اپنے وزن سے گرتا ہے..
سوویت یونین کو یہود نے طاقت و تکبر کے زعم میں ایسا مبتلا کیا کہ اس نے کمیونزم کو پوری دنیا پہ پھیلانا شروع کردیا۔
آخر کار افغان وار میں پھنس کر سوویت یونین ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا،
امریکہ کی بھی یہی صورتحال ہے
امریکہ کا قرضہ 37 کھرب ڈالرز سے تجاوز کرچکا ہے۔ امریکی GDP شرح نمو 2.1 سے 1.5 پہ آچکی۔
درآمدات پہ tariff کو 2.1 سے بڑھا کر 11.2 فیصدکر دیا گیا۔۔ microsoft جیسی کمپنیز ملازمین کو نکال رہی ہیں
امریکہ بدمست ہاتھی کی طرح اپنے اختتام کی طرف گامزن ہے
قریب ہے کہ امریکہ کے ٹکڑے ہوجائیں
لیکن اس کے بعد یورپ کو ملا کر 80 کے قریب عیسائی ممالک بن جائیں گے اور شاید یہی ممالک مسلمانوں پہ حملہ آور ہوں۔۔
نوٹ : اسرائیل امریکہ کو کیوں تباہ کروائے گا؟؟
اس کا جواب ڈاکٹر اسرار احمد
کے اس کلپ میں موجود ھے👇
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ
روزانہ ایک آیت تلاوت ،ترجمعہ اور تشریح کے ساتھ ۔اج کی آیت 58 سورہ المائدہ ہے ۔خود بھی سنیں اور آگے بھی شیئر کریں۔شکریہ
#اردوقومی_زبان
تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد ،،،،،
مجھ پے تحقیق میرے بعد کرے گی دنیا،،
مجھے سمجھیں گے میرے بعد کے زمانے والے
ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کے بارے بھت چونکا دینے والی گفتگو