@waqas_amjaad پرسوں PSO سے 2 لیٹر پیٹرول بائیک میں ڈلوایا. ایوریج 35 km رہی.
آج اسی PSO سے بوتل میں لا کر 1 لیٹر ڈالا. ایوریج 47 km آئی..
ہون دسو کی کریئے.
@mirabbili33 نعوذبااللہ.. جب آپ SAW کے خاکے بنائے گئے
تو توہینِ ناموس رسالت کے جلوس کیوں ملکوں ملکوں نکلے تھے.. اسلام تو امن کا درس دیتا ہے جلوس نکالنے غلط تھے.. ہے نا..؟؟؟؟؟
@mirabbili33 اگر کوئی ترمیم نہیں ہوئی تو کون لوگ کھڑے ہوئے کیوں کھڑے ہوئے کون سی بات ختم ہوئی
اور یہ مولانا کا کہنا" نام بتانے کی کیا ضرورت ہے" کس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے
کیا یہ واقعے ہی غلطی تھی یا سوچی سمجھی سازش..؟؟
@mirabbili33 @IAmAajiz اچھا تو پھر سلمان تاثیر کا کالا قانون کہنا بھی آپ برداشت کر چکی ہوں گی.. اور ممتاز قادری نے جو قتل کیا اسے کیا بکواس ہے سمجھتی ہوں گے....؟؟؟
@oyeee_hoyeee ارے ماسٹر جی سلمان تاثیر کے کالا قانون کہنے پر میرے یا آپ کے ایمان میں تو کوئی کمی نہیں آئی تھی
پھر اسے قتل کیوں کیا گیا کیوں سب نے کہا ممتاز قادری نے ٹھیک کیا ہے
@oyeee_hoyeee وزیراعظم کو حلف کیا ضرورت
صدر کو کیا ضرورت
باقی وزرا کو کیا ضرورت
کیا ان کے ایمان یا نیت پر کوئی شک ہے آپ کو..؟؟؟
پولیس میں بھرتی ہو تب بھی حلف.. کیوں..؟؟
@oyeee_hoyeee 1400 سال میں بھی کوئی مسلمان مسلمان نہ ہو گا اگر ختم نبوت پر یقین نہ ہو گا
ضرورت کے پیش نظر ہر مسلمان ختم نبوت کا حلف اٹھاتا..
اس کے سیاست کو ماننے والے ہم نہیں
ہم ختم نبوت کو ماننے والے ہیں