یار یہ کیا بات ہوئی ابھی تو باجی مریم نے چائنا سے کینسر کا جدید ترین علاج لیا تھا جو نا پہلے چائنا کے پاس تھا نا امریکہ اور نا یورپ کے پاس اور ابھی باجی لاہور پہنچی بھی نہیں اور روس نے اس سے بھی زیادہ جدید علاج دریافت کر لیا ۔ 😒
یہ سلطان محمود غزنوی کو ڈاکو اور نواز شریف کو لیڈر مانتا ہے جو حکومت اور لوٹ مار کے لیے پاکستان آتا ہے نہ اس کا کاروبار پاکستان میں نا علاج پاکستان میں نا اولاد پاکستان میں یا اللہ کیسے کیسے لوگوں تو پاکستان پر حکمرانی کروا رہا ہے۔
"سلطان محمود غزنوی ڈاکو تھا، وہ لوٹ مار کرنے آتا تھا لوٹ مار کر کے واپس چلا جاتا تھا میں اسے ہیرو نہیں مانتا "۔وزیردفاع خواجہ آصف ۔۔۔پاکستان کے ایک میزائل کا نام بھی سلطان محمودغزنوی سے منسوب ہے
https://t.co/Jq1c0pZjdm
دینی مدارس اگر درسگاہیں ہیں تو ان کی رجسٹریشن محکمہ تعلیم کے تحت ہونے پر اعتراض سمجھ نہیں آتا۔ اگر صرف کاروباری یا خیراتی ادارے ہیں (تعلیمی نہیں) ، تو سوسائٹیز ایکٹ کے تحت رجسٹریشن برقرار رکھنے کا مطالبہ سمجھ میں آتا ہے۔
https://t.co/IvvpNpdvrB