پہلے میری تقریباً 800 کنال زرعی اراضی نیلام کی گئی، اسلام آباد اور اٹک میں میرے گھر سیل کیے گئے اور اٹک کی زمین بھی نیلام کر دی گئی۔ اب جنڈ میں مزید 377 کنال زمین نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔ زلفی بخاری
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@sayedzbukhari
فلسطین کی آواز۔۔۔۔حامد میر وہ شخصیت ہیں جو غزہ، لبنان جاچکے ہیں اور جنہوں نے نہ صرف طوفان القصی کے بعد غزہ چوک سابقہ ڈی چوک اسلام آباد میں اہلیان غزہ کی حمایت میں ہماری اسرائیل مخالف احتجاجی پروگراموں میں آکر سڑک اور چوک میں بیٹھ ہمارے ساتھ شرکت کی بلکہ ہم دونوں نے طے کیا کہ ہم غزہ جائینگے اور اسی مقصد کیلئے ہم نے مصر کے ویزے کیلئے اپلائی کیا مجھے ویزہ مل گیا میر صاحب کو ریجیکٹ کیا گیا۔۔۔وہ پاکستان میں موجود اسرائیل نواز لابی کے مقابلے میں اقبال/ قائد کی فلسطین پالیسی کے طاقتور آواز ہیں، انسان خیر وشر کا مجموعہ ہے یہ دنیا تکمیل(Perfection )کی نہیں تکمیل کی جدوجہد کا میدان ہے لیکن میر صاحب کی کشمیر و فلسطین کیلئے قلمی،علمی اور صحافتی جھاد کا میں شاہد ہوں ۔۔۔
تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کیلئے
روس نے ایک ایسے وقت میں طالبان اور پاکستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی ہے جب کئی ممالک کی جانب سے ماضی میں کی جانے والی کوششوں کا دونوں فریقوں کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے کوئی واضح نتیجہ نہیں نکلا ہے۔
⭕پریس ٹی وی کے مطابق، ایران کے ایک اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار نے کہا:
🔹 ایران خود کو ایک مکمل، ہمہ گیر اور کئی جہتوں پر مشتمل جنگ کے لیے تیار کر رہا ہے۔
🔹 ہم دشمن کی جانب سے کسی بھی جارحیت، قتلِ عام یا ہدف بنا کر کیے جانے والے قتل کے جواب میں بغیر کسی تحمل کے جوابی کارروائی کرینگے
”خیبر پختونخوا کی معدنیات پر قبضہ کرنے، بیرونی جنگیں مسلط کرنے اور ذاتی اقتدار کیلئے اسٹیبلشمنٹ اتنا آگے نکل جائے گی، اس کا اندازہ نہیں تھا۔ تحریک انصاف نے اسٹیبلشمنٹ کی کرائے کی جنگوں میں شریک ہونے انکار کیا ہے۔ تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں اپنے ہی لوگوں پر بم گرانے کی پالیسی پر وفاق کا ساتھ نہیں دیا۔ خیبر پختونخوا کے عوام اگر اپنے صوبے کو قتل و غارت سے بچانا چاہتے ہیں تو انہیں بھرپور انداز میں پرامن احتجاج کیلئے نکلنا ہو گا۔“ شہباز گل
@SHABAZGIL
#نکلو_پشاور_کی_طرف
ایک حقیقی لویہ جرگہ ہی مستقبل کے نظام کی قانونی حیثیت کا حل ہے، افغانستان کو کئی دہائیوں کے سیاسی، سیکورٹی اور سماجی بحرانوں کے بعد اپنے مستقبل کے لیے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔
شاہ محمود میاخیل سابق افغان وزیر دفاع
سلام ہے پاکستان کے اُن غیور عوام کو، جن کے قدم تھک سکتے ہیں، مگر عزم نہیں!
پاکستان کی اصل طاقت اس کے عوام ہیں۔
عمران خان کا پاکستان ۔ عوام کا پاکستان !
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
نیشنل اسٹینڈرڈ ادارے نے غیر معیاری تیل کے 28 ٹینکرز ایران کو واپس کر دیے
کابل(الامارہ )
نیشنل اسٹینڈرڈ ادارے کے حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے غیرمعیاری تیل کے 28 ٹینکرز ایران کو واپس دیے ہیں ۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ حال ہی میں نیشنل اسٹینڈرڈز ادارے نے غیرمعیاری تیل کی درآمد کو روکنے کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں۔
اس ادارے نے تمام تاجروں سے درخواست کی ہے کہ وہ ملک میں معیاری اشیاء درآمد کریں، بصورت دیگر انہیں اسی قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
واضح رہے کہ اس ادارے نے امارت اسلامیہ کی آمد کے بعد غیرمعیاری پیٹرولیم مواد کے سینکڑوں ٹینکرز متعلقہ ممالک کو واپس کیے ہیں۔
لانگ مارچ بالقسط کا ساتواں روز، چارسدہ سے روانگی سے پہلے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کا لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب!
چارسدہ کے غیور عوام کے جذبے اور جنون کو سلام پیش کرتا ہوں، ہم اسی جذبے اور جنون کے ساتھ ظالم نظام کو درگور کریں گے،
11 تاریخ کو ملک بھر سے لوگ صوابی کی طرف روانہ ہوں گے، 13 تاریخ کو صوابی کے مقام پر ہی آگے کا لائحہ عمل دیں گے،
گورنر راج کی دھمکیاں دینے والے سن لیں اب بات کرسی اور اقتدار سے آگے نکل چکی ہے، میں اپنے قائد اور پختونوں کی زندگی کے لیے یہ کرسی کیا جان بھی قربان کرنے کے لیے تیار ہوں، ایک کرسی میری قیمت نہیں، دنیابھر کی دولت بھی جمع کر لیں تو مجھے خرید نہیں سکتے،
پختونوں کی عزت اور غیرت کو للکارنے سے پہلے پختونوں کی تاریخ پڑھ لینی چاہیے، یہ سیاسی جنگ ہے جو پرامن طریقے سے آئین اور قانون کے اندر رہ کر لڑی جاتی ہے،
ہم پرامن ہیں اور پرامن رہیں گے مگر اپنے حقوق پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، ہم نے اسی ہزار جانیں دے کر جس امن کو بحال کیا وہ بند کمروں کے فیصلوں کی نذر کر دیا گیا،
ان کے ارادے خطرناک ہیں، ذاتی مفادات کے لیے خودساختہ دہشت گردی کو صوبے پر مسلط کر دیا گیا، یہ وقت ہے باہر نکلنے کا، زندگی، موت، عزت، ذلت اور رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے، کسی اور سے ڈرنے کی ضرورت نہیں،
کارکنان اور عوام اپنی منزل پر نظر رکھیں، ڈٹے رہیں، جنون زندہ رکھیں، ان شاءاللہ ہم کامیاب ہوں گے، ظلم پر مبنی نظام اور اپنے لوگوں کے خلاف کسی پالیسی کو قبول نہیں کریں گے۔
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر
طالبان کے اقتدار میں آنے کے پانچ سال بعد، مسلح اپوزیشن گروہوں کی مسلح جدوجہد شمالی افغانستان سے نکل کر ملک کے دیگر حصوں تک پھیل رہی ہے، مزاحمتی گروپوں کی جغرافیائی توسیع اور سابق افغان سیکیورٹی فورسز کی تنظیم نو طالبان کے لیے ایک نئی قسم کا سیکیورٹی چیلنج پیدا کررہی ہے۔
ایشیاء ٹائمز کی رپورٹ
ہمارے کچھ ہمسائے دوست ہیں جو ثالث بنے ہوئے ہیں حالانکہ ان کے وزیرِ اعظم کے ٹویٹ بھی امریکی لکھتے ہیں، بس میں بات کو زیادہ کھولنا نہيں چاہتا ... چھوڑیں، لیکن ہمیں سب پتہ ہے۔ ڈاکٹر محسن زنگنه رکن ایرانی پارلیمنٹ
"گزر تو خیر گئی ہے تیری حیات قدیرؔ،
ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے"
کوفی کون ہیں؟؟؟
10اکتوبرمحسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی برسی ہے ۔۔ اس موقع پر انہی کا شعر حالات کی عکاسی کیلئے کافی ہے۔
اللہ تعالٰی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔
آئرلینڈ کے کھلاڑیوں نے سیاہ آرم بینڈ پہن رکھے تھے، جن کے بارے میں فٹ بال ایسوسی ایشن آف آئرلینڈ (FAI) کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ کوریل نے سنیچر کے روز کہا تھا کہ یہ ’[غزہ] تنازع میں جان سے جانے والے تمام افراد کی یاد میں اظہارِ یکجہتی ہے۔‘
تفصیل: https://t.co/N7gV6KuSku
گلوبل ٹیررازم انڈیکس 2026.
پاکستان پہلے نمبر پر ہے
شام لیبیا عراق افغانستان اسرائیل انڈیا سے بھی بدترین حالات ہیں
جب تمام فورسز انٹیلیجنس اداروں کو ذاتی سیاسی انتقامی ایجنڈے اور جعلی نظام کےتحفظ پر لگائیں گےتو نتیجہ یہی ہے پاکستان کے چاروں اطراف دہشتگردی ختم لیکن یہاں نہیں
اسرائیل دنیا میں سب سے قابل نفرت ملک بن چکا ہے۔
ایک طرف اقوام متحدہ سے اسرائیلی نمائندے کو دھکے مار کر نکالا جا رہا ہے اور دوسری طرف
آئس لینڈ کی وزیر خارجہ نے
نتن یاہو کو بزدل قرار دیتے کہا کہ ہم نے سنا کہ سٹیج سے ان ممالک کو اخلاقی بزدل کہا گیا،جنہوں نے نتن یاہو کی تقریر کا بائیکاٹ کیا۔
ہماری نظر میں بزدل وہ ہیں جو امن کے لیے بیٹھنے سے مزاکرات سے انکار کرتے ہیں، وہ لیڈر بزدل ہیں جو لوگوں کو اشد ضرورت ہونے کے باوجود ان تک انسانی امداد نہیں پہنچنے دیتے، اخلاقی بزدل وہ ہیں جو مسلسل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔۔۔
یاد رہے کہ
اسرائیلی وزیراعظم کا خطاب شروع ہوتے ہی متعدد ممالک کے سفارتکاروں نے جب جنرل اسمبلی ہال سے واک آؤٹ کیا تو نتن یاہو نے سٹیج سے ان سب کو Moral Cowards (اخلاقی طور) بزدل قرار دیا تھا۔
اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب شروع ہوتے ہی متعدد ممالک کے سفارتکاروں نے جب جنرل اسمبلی ہال سے واک آؤٹ کیا تو صاحب نے سٹیج سے ان سب کو Moral Cowards یعنی اخلاقی طور پر بزدل قرار دیا جس پر آئس لینڈ کی وزیر خارجہ نے جوابا کہا کہ ہم نے سنا کہ سٹیج سے ہمیں اخلاقی بزدل کہا گیا، میرے لیے بزدل وہ ہیں جو امن کے لیے بیٹھنے سے مزاکرات سے انکار کرتے ہیں، وہ لیڈر بزدل ہیں جو لوگوں کو اشد ضرورت ہونے کے باوجود ان تک انسانی امداد نہیں پہنچنے دیتے، اخلاقی بزدل وہ ہیں جو مسلسل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔۔۔