@Alikhanyzai کُل 8487 ارب کے بجٹ میں سے دفاع کے لئے 1333 ارب مختص میں سوال کرتا ہوں اُن دانشورں سے جو بلاجواز فوج پر یہ الزام لگا دیتے ہیں کہ فوج 80% مُلک کا بجٹ کھا جاتی ہے۔
یہ الزام لگانے والے وہ دانشور ہیں جو روزانہ کا سوداسلف لاتے ہوۓ بھی 50 ,100 کی ٹھگّی گھر والوں سے لگاجاتے ہیں۔
@Rukhsnahalepoto کبھی اسلام اور مسلمہ امہ کے اتحاد پر بھی ٹویٹ کرلیا کر کبھی فلسطین کے مسلمانوں کی بھی آواز بن لیا کر کبھی مقبوضہ کشمیر کی عوام کی بھی ہمدرد بن جایا کر صرف پاکستان کے اتحاد کو توڑنے کا ٹاسک ملا ہے کیا ۔۔۔؟؟
@MajidAB_ اسی بات کا رونا ہے کہ ملک میں اس وقت اشرافیہ نے عام عوام کا خون چوس رکھا ہے اور اپنے لئے مہنگی لگژری گاڑیاں اور جہاز خریدنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے عام عوام کو تو بجلی نہیں پوری دی جارہی۔
@RealWahidaAFG افغانستان دنیا کا واحد ایسا ملک ہے جس کے دو جھنڈے ہیں ، اس ملک کا اپنا کوئی نظریہ ہی نہیں ہے۔ ہے اس کا نام امارت اسلامی افغانستان ہے جبکہ حرکات یہ ہیں کہ مسلم ممالک پر حملہ کرنا ہے بت پرستوں کو دوست رکھنا ہے۔ انسانی اقدار کی باتیں کرنی اور اپنے ملک کی خواتین کے حقوق سلب کرنے
@MuhammaddNawaz@OfficialDGISPR چلو پھر فلسطین فتح کرنے چلیں اسرائیل اور اس کے حمایتیوں کی آنکھیں نوچ ڈالیں، مگر ڈر اس بات کا ہے کہیں امریکہ نا ناراض ہو جائے۔