میرے بھائی سیلاب میں ہم سیلاب متاثرین کے ساتھ ۱۵ دن رہے- آپ کہاں تھے ؟
اور تنخواہ آپ کی بھی بڑھ جائے گی یا لفافہ پہنچ گیا ہو گا!
آپ پاکستان کے وزیر خارجہ کا پتا کر لیں پہلے 😂
ذیشان بھائی غصہ کر گئے آپ! ایک بار پھر سے پروگرام کر کے تسلی پھر سے کر دیتے ہیں ؟
لفافے کی بات میں وزن آپ کی زبان ، غصہ اور لہجہ دیکھ کر لگ رہا -ویسے اگر لفافہ نہیں لیا تو پہلے تنقید کر لیتے آپ ؟ابھی یاد آیا ؟
گفتگو دلیل کے ساتھ 😂🙏
سر جب محنت کی ہو ، اپنی پوری کوشش کی ہو ،، جب لوگ آپ کی ایفرٹس کی تعریف کریں ، جب دل میں کوئی چور نہ ہو ، جب نوجوان آپ کے ساتھ ہوں تو آگ لگے سماء کی بستی میں- رانا اپنی مستی میں 😂🙏
طلعت بھائی چینل بنانے کا پیسا کہاں سے آیا ؟ کبھی پارک ویو کے متاثرین پر پروگرام کیا ؟
بیشک آپ کی تنخواہ بڑھ گئی ہو گی اس پروگرام کے بعد مگر یاد رہے پڑھے لکھے لوگ سب جانتے ہیں- مشرف ، پرویز الٰہی ، عمران خان ، IPP, سب کو دھوکہ!
اور کونسی جماعت کا اپنا چینل ہے ؟ کہاتھا پیسوں کا نشہ اتار دوں گا! دیکھیں اتر رہا ہے 😂🙏
میرا حلقہ نمبر pp-183 !! NA 134 فورینسک آڈیٹر آپ کی مرضی کا-اخراجات سارے میں کروں گا!!
کھولیں ڈبے-
اوپن چیلنج!!
آج ہی ٹائم مقرر کریں!!
الحمداللہ آپ کی تبدیلی کے نعرے کو دفن کیا ہے ہماری تحصیل پتوکی کے شیروں نے-
میں تیار بھی ہوں اور الحمدللہ عوام کے ووٹ کی طاقت سے اسمبلی میں آیا ہوں!!
جوٹھے پر خدا کا عذاب!!
مگر اب آپ باتیں بدلیں گے-آئیں بائیں شائیں کریں گے-
کریں ایکسپٹ چیلنج!!
آئیں میدان میں!!
موبائل انٹرنیٹ پیکجزکےنام پرٹیلی کام کمپنیاں جس طرح صارفین کولوٹ رہی ہیں اوراربوں روپےماہانہ سادہ لوح شہریوں سےہڑپ کررہی ہیں اس معاملےکو بھی آج ٹیلی کام کی وزیرصاحبہ کےسامنےرکھ کردرخواست کہ ٹیلی کام کمپنیوں کالگام ڈالی جائے۔
آپ بھی اس لوٹ مارسےپریشان ہیں تو ری ٹوئٹ کریں
@ShazaFK
Here’s the real difference . We have always played with pure sportsmanship, keeping war out of the game. But the world saw it when war hit the scoreboard read 7-0 . #Big_office_small_man
"لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ"
"میں گواہی دیتا ہوں"کہ
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
"خاتمُ النبیین"ہیں اور اللہ تعالیٰ کے آخری رسول ہیں۔
#نور_نہیں_فتور
یہ Repost یا کاپی کر کے قوٹ کرتے جائیں۔
تین دن ٹرینڈ چلا ہے لاکھوں عام لوگوں نے حکومت سے ہر طرح سے مطالبہ کیا کہ کچھ رحم کریں ہم بل دینے والے ہیں ہم بل دینے پر تیار مگر کچھ نرمی کریں یہ سلیب والا یہ چھ مہینے والا ظلم نا کریں الٹی چھری سے ذبخ نا کریں
مگر حکوت کی گردن میں قارون اور نمرود والا سریہ ہے وہ کہتے ہم ایک نہی سنیں گے بل کم نہی ہوں گے الیٹ کا وسائل پر حق ہے ہمیں آپ غریبوں کے ووٹ کی ضرورت نہی ہے
پٹرول کی قیمت بڑھانا حکومت کا اعتراف شکست ہے۔
کہ وہ ٹیکس لینے کی اوقات ہی رکھتے تو ساری وصولی پٹرول بجلی اور گیس کے بلوں سے کر رہے ہیں۔
وزیر صاحب ٹیکس نیٹ نہیں بڑھا سکتے تو کرسی چھوڑیں چنے بیچیں۔
بے رحم بے حس بیشرم
یہ حکومت IPP'S کو سالانہ 2300 ارب مفت ان کمپنیوں کو دے رہی ہیں اور یہ ساری کمپنیاں اس اشرافیہ کی ہیں 😡
یہ پیسے عوام کی جیب سے کاٹے جا رہے ہیں۔سلیب ریٹ والا مکرہ دھندہ بند کیا جائے 🙄
#SlabSystemNahiChalega