قومی سلامتی پر خصوصی ان کیمرہ اجلاس طلب کیا گیا، آرمی چیف کی 1973 کے آئین کے نفاذ کے50 سال مکمل ہونے پر مبارکباد، آرمی چیف کا 1973 کا آئین بنانے والوں کو بھی خراج تحسین۔۔
#BOLNews#BreakingNews
اگر اس دفعہ پارلیمنٹ کے ان تمام اراکین کو ناہل قرار نہ دیا گیا جنہوں نے سپریم کورٹ کا حکم ماننے سے انکار پر قرارداد منظور کی ہے تو پھر آئندہ پارلیمنٹ قاتلوں کو پھانسی چوروں ڈاکوؤں کو قید اور یہاں تک کہ دہشت گردوں کی سزاؤں پر عملدرآمد سے اپنی قرارداد سے روکا کرے گی
چیف جسٹس عمر عطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے 8 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر۔۔ ریفرنس دائر کرنیوالا عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کا وکیل نکلا
https://t.co/7RDF9ScO7F
سپریم کورٹ نے سٹیٹ بنک کو الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کرنے کا حکم دے دیا
وفاقی حکومت کی جانب سے فنڈز دینے معذوری ظاہر کرنے پر احکامات دیے گئے، ذرائع
اسٹیٹ بنک کو فیڈرل کنسولیڈیٹڈ فنڈز سے 21 ارب روپے کی ادائیگی کا حکم دیا گیا ہے، ذرائع
#ActiveInsafians
#WeStandwithConstitution
"قوت خرید میں کمی ، ملک میں معاشی بے یقینی اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے مردوں میں خودکشی کی شرح بڑھ رہی ہے۔ صرف ہماری گلی میں تین نوجوانوں نے خودکشی کی " فیصل ایدھی
#FaisalEdhi#inflation#Pakistan
Video Link : https://t.co/fI0QC5CxZO
اقتدار میں آئے تو ملک ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں گے قرض لینے کے بجائے اصلاحات کے ذریعے معیشت بہتر بنائیں گے، عمران خان
براہ راست نشریات: https://t.co/SqJNpSWS0n
غلط نہ سمجھو باجوہ سانپ اس سے پوچھنے گیا تھا کہ دہشتگردوں کے ٹھکانے کہاں ہیں!
پالشیووووووں تمہارا ایک اور نیا ابوحسین حقانی۔۔
اس کو اب نیا ڈی جی بنوا دو۔۔
پی ڈی ایم حکومت کے ایک سال میں معیشت کہاں سے کہاں پہنچ گئی؟ مہنگائی اور کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں کہاں سے کہاں پہنچ گئیں؟ برآمدات، زرمبادلہ کے ذخائر، سرمایہ کاری، ترسیلات زر کہاں سے کہاں پہنچ گئیں؟دیکھئے مہربخاری کی رپورٹ
@meherbokhari
https://t.co/jJZAxybhFh
پٹواری اپنی تباہی کا عالم بیان کرتے ہوئے کہ رہا ہے کہ اگر عمران خان بولنا چھوڑدے تو ہم آئین کے مطابق الیکشن کروادینگے۔ عمران خان کا اتنا خوف ہے اسکے بات کرنے سے بھی ڈرتے ہیں حکومتی وزراء۔ تباہ دے 🤣🤣
دنیا ان چوروں کو کس نظر سے دیکھتی ہے اس ویڈیو سے یہ بات واضح ہورہی یہ تو بد ہیں ہی ان کی وجہ سے پورے ملک کی ساکھ متاثر ہورہی، انٹرنیشنل سطح پر ان کی وجہ شہرت ہی چوری اور کرپشن ہے۔
#9thAprilBlackDay