گھر میں ذبردستی گھوسنے چادر چار دیواری کی پامالی کرنے کے بجائے اگر ہمیں ایک ایسا شخص دیا جائے کہ اس کو اگر پی۔ٹی۔ایم کے کسی بھی کارکن کی ضرورت پڑھی یا پھر گرفتار کرنا ہوا تو وہ خود تھانے میں حاضر ہو جائیگا
نہیں مانتے تو سٹامپ پیپر لکھ لو
مشر منظور پشتین
#PTMRejectHRAbusesInPak
ندیم عسکر علی وزیر اوع محسن داوڑ کی رہائی چاہتا ہے اس بات پر اگر اس دفعہ ندیم عسکر کو گرفتار کر لیا تو محسن اور علی وزیر کی رہائی کیلئے میں خود میدان آواز بلند کرونگی اور دیگر پشتونوں تک پہنچاونگی ✌
ندیم عسکر مور
#ReleaseAliWazirMohsinDawar@latifwaxirii