پاکستان کو ہم ایسا دیکھنا چاہتے ہیں جو قائد اعظم اور اقبال کے خوابوں،انکے وژن کے مطابق ہو۔ جہاں آئین وقانون کی بالادستی ہو۔جہاں انصاف کا ایوان سب سے مقدم ہو۔
جس دیس میں جاں کے رکھوالے
خود جانیں لیں معصوموں کی
جس دیس میں حاکم ظالم ہو
سسکی نہ سنے مجبوروں کی
18 مارچ 2023، پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن!
#قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
اس وقت سب آرام سے اپنی فیملی دوستوں کے ساتھ سحری کر رہے ہیں لیکن ایک شخص ایسا بھی ہے جو اس قوم کی خاطر پچھلے 225 دنوں سے ایک چھوٹے سے کمرے میں بند اکیلے سحری کر رہا ہوگا۔
عمران خان کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں، اللہ پاک جلد رہائی نصیب فرمائے 💔
Alhamdulillah, I am so proud of my sister #BushraImranKhan
She remains on my mind all time but these especially during iftar and sheri. May Allah brings a time where she is exonerated of all false cases and spends a happy life with her husband. Aameen
ہماری چار خواتین ابھی بھی ناحق قید ہیں۔۔یاسمین راشد عالیہ حمزہ صنم جاوید اور عائشہ بھٹہ۔۔
اپنی دعاؤں میں ان خواتین کو بھی یاد رکھیں اللّٰہ جلد ان کو ان کے بچوں میں واپس بھیجے۔۔۔!!
ملیکہ بخاری کی بہن انتقال کر گئیں،افسوس کہ وہ آخری بار بہن سے نہ مل سکیں،اب پوری عمر یہ صدمہ ان کے ساتھ رہے گا،
مل گئی انا کو تسکین؟آگیا سکون؟؟؟؟خوش ہو جاو،ظالمو جشن مناو کہ تم نے ایک بہن کو مرنے سے پہلے بہن کو سینے سے نہ لگانے دیا،پتا نہیں مولا علی کا وہ قول کب سچ ہو گا کہ کفر کا نظام تو چل سسکتا ہے لیکن ظلم کا نہیں۔۔۔۔۔
بے جرم قید کے 224 روز!
اگر آج بھی وہ ڈیل کرلے تو تمام کیس ختم ہو جائیں گے لیکن اس نے ہمیشہ کہا مسئلہ پاکستان کا ہے کہ ڈیل کروں گا نہ پاکستان چھوڑ کر جاؤں گا وہ ہمارے لیے قید کاٹ رہا ہم کو متحد رہتے اس کے شانہ بشانہ آخر تک لڑنا ہوگا۔
#قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
پُشپا کے کوٹ لکھپت جیل کے دورے کے وقت تحریک انصاف کی خواتین کو ایک سیل میں بند کر دیا گیا سیل پر سخت پہرہ بیٹھایا گیا افظاری کا سامان تک نہیں پہنچایا گیا۔۔شاکر اعوان
جہاں گھٹیا پن کی تمام حدود ختم ہوتیں ہیں وہاں اس عورت کی ذلالت شروع ہوتی ہے۔۔!!