Studied BS EL (Eng Linguistics). The main bourne is 2 achieve CSS. proud 2 b Muslim, Pushtoon, optimist, laconic, hodophile, dark horse, bibliophile, & egghead.
This is how Mian Nawaz Sharif miraculously defeated our Iron Lady @Dr_YasminRashid . She was leading by 15,000 plus with 70% polling completed when this happened and Mian Saab appeared victorious with a 50,000 lead. Bad at maths his P45 form showed the votes casted were more than those eligible to vote 😂😂 . Hence his facial expressions during his “victory speech” #ElectionResult #PakistanElection
یہ PTI کے ٹکٹ ہولڈر عباد فاروق کا بیٹا ہے۔ بالکل نارمل بچہ اپنے والد ، والدہ اور دادی کی گرفتاری اور پولیس کے بلاناغہ آدھی رات کو آن دھمکنے ہراساں کرنے پر شدید ذہنی معذوری کا شکار ہو گیا۔
کیا آپ ایسے 9 مئی کی مذمت اور PTI سے دستبردار کروا رہے ہیں ؟؟
“مجھ میں تو پورا ویڈیو دیکھنے کی ہمت ہی نہیں”
۔۔
کوئی بھی شخص PTI کا سپورٹر بعد میں، پہلے پاکستان کا شہری ہے جس کی حقوق کا تحفظ ر��است کی ذمہ داری ہے۔
پاکستان کا کوئی شہری پاکستان کے کسی بھی ادارے کے سربراہ، حتی کہ ریاست پاکستان کے اعلی ترین عہدیدار صدرمملکت کی بھی خواہشات کا پابند نہیں جو اسے مجبور کر سکے کہ اسے کس سیاسی جماعت کی سپورٹ کرنی ہے۔
اس کے باوجود یہاں دہشت کا ننگا ناچ جاری ہے اور آپ کو چند طاقتور افراد کی سوچ کے مطابق چلنا ہے ورنہ آپ کی زندگی جہنم بنا دی جائے گی۔
ایسے ہزاروں خاندانوں کو بربریت کا نشانہ بنا کر کیا آپ بہت عرصے تک انہیں ریاست سے محبت کا پاٹ پڑھا پائیں گے ؟؟
مجھے تو آگے کا سوچ کر بھی جھرجھری آ رہی ہے کہ خدانخواستہ اگر کوئی بیرونی غلط ہاتھ ان کو بھٹکا گیا
تو “اصل قصورو��ر” کون ہوگا ؟؟
اپنے رب پر دل سے یقین ❤
اللّه تعالى فرماتا ہے مجھ سے مانگو
اللّه سے مانگنا سیکھو اور مانگتے جاؤ، اسکے در میں کسی بھی چیز کی کمی نہیں، کیونکہ اس کائنات میں ہر چیز کو بنانے والا وہی ذات ہے تو وہ کیسے نہیں دے سکتا بس وہ اپنے فرمانبردار بندوں کو آزماتا رہتا ہے۔
@MiraniParas Lagta hai onko appki previous papers achy lagy ty, satt rak lie hogi 😜 ab ye humy malom nahi app nay isy kia leka hoga, koi khani to nahi ye? 🫣
ChatGPT will redefine the future of academic research.
But most academics don't know how to use it intelligently.
Here's how to use ChatGPT smartly to supercharge your research: