بریلوی دیوبند ایک دوسرے کو
اہلحدیث ان دونوں کو
اور یہ تینوں اہلِ تشیع کو مسلمان نہیں سمجھتے اور کفر کے فتوے لگاتے ہیں لیکن ان سب کو مناظرہ انجینئر صاحب سے کرنا ہے 😂
سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن میں ان لوگوں کو کسی بھی طرح کی ڈیبیٹ کے قابل نہیں سمجھتا جو کردار/اخلاقیات کے معاملے میں عمران خان کو زرداری اور نواز شریف سے بہتر سمجھتے ہیں۔
ایم کیو ایم سکھر زون کے شہید زونل انچارج محمد جہانگیر بھائی اور سابقہ ایم پی اے ناہید بیگم کے بہنوئی کی دورانِ ڈکیتی شہادت پر اہلِ خانہ سے تعزیت و دلی ہمدردی...!
@Naheedbegum9
@umamahsolangi @fertmin_india Well-done it's a necessary action as they are manipulating the fertilizer market.
What's your office timing when you are available there?