بلوچستان میں بلوچ قوم ، ایکس فاٹا میں پختون قوم کے نام سے ایسی باریک اور تباہ کن واردات ڈالی جا رہی ہے کہ اس میں شامل عام لوگوں تاک کو علم نہیں کہ ہو کیا رہا ہے۔
مسلمان ہونے کہ ناطے ایسی قوم پرستی کا کوئی جواز ہی نہیں بنتا مگر دیکھیں کیسے گمراہ کیا جا رہا۔
#Balochistan
یہ وہی مجیب الرحمٰن بنگالی والا پیٹرن فالو کر رہا۔ یہ چاہتا ہے پانچ چھے مہینے حالات اتنے خراب کر دو کہ عوام تنگ آ جائے۔ اور عوام واقعی میں اسکو مسیحا سمجھنے لگے۔
اسکو گرفتار کر کے جلد از جلد پھانسی دے دی جائے۔ آزاد کشمیر کا ریاستی درجہ بھی ختم کیا جائے۔۔
شوکت نواز اس وقت خود کہیں چھپا ہوا ہے اور لوگوں سے کہہ رہا ہے کہ احتجاج جاری رکھو جب مناسب وقت آئے گا تو میں آؤں گا اور آپ کی قیادت کروں گا۔
احتجاج اگر جاری ہے تو یہ خود کیوں چھپا ہوا ہے عام لوگوں کے بچے دھرنے میں جبکہ یہ خود غائب ہے
ہم انتظامی بنیادوں پر جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، لیکن ہماری یہ حمایت ایک واضح شرط سے مشروط ہے: پیپلز پارٹی پہلے دو کروڑ سے زائد آبادی اور 6 اضلاع پر مشتمل کراچی کو الگ صوبہ بنانے پر راضی ہو۔ اگر پیپلز پارٹی کے نزدیک بہتر گورننس کے لیے پنجاب کی تقسیم ضروری ہے، تو یہی اصول کراچی پر بھی لاگو ہونا چاہیے۔ یکطرفہ تقسیم کا فارمولا اب نہیں چلے گا؛ پنجاب کو توڑنے کی بات کرنے والے پہلے سندھ کی فیوڈل اشرافیہ کی ضد ختم کریں اور کراچی کے عوام کو ان کا حق دیں۔
@RShahzaddk@lawliga@thinkffb بہتری کیا ہونی۔ پنجاب کی معیشت زراعت پر منحصر کرتی اور زراعت پچھلے تین سال سے تباہ کر دی گئی ہے۔ پنجاب کی پروڈکٹ زراعت ہے یہی جی ڈی پی ہے اسی پہ سارا نظام چلتا۔ ملک کی معیشت بھی اسی سے جڑی ہوئی۔ پچھلے سال کی پروڈکٹ گندم، مکئی، چاول، آلو کوڑیوں کے دام بکے۔ جبکہ اخراجات آسمان پر
@RH_views پہلے بھی تو چالیس دفعہ مزمت کی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ بلوچستان کی عوام کو نظریاتی چنگل سے چھڑایا جائے۔ یہ ساری دہشتگرد تنظیمیں بلوچستان کی عوام کی سوچ پہ وار کر رہی ہیں۔ اس کا حل نکالا جائے ورنہ مزمتوں سے کچھ نہیں بننے والا۔ امریکہ بھی اسی سمت وزن ڈالتا جو اسکو تگڑی معلوم ہوتی ہو۔
پنجاب تیرہ کروڑ لوگوں کا صوبہ ہے اس میں ایک مکمل خودمختار اور طاقتور بلدیاتی نظام بہت لازم ہے تاکہ فیصلوں میں عوام کی شمولیت بڑھے ایک دو طاقتور وزیر تیرہ کروڑ کا فیصلہ نہی کر سکتے ہیں ہر شہر میں براہ راست ووٹ سے مئیر منتحب ہو وہ بلدیات کے معاملات تعلیم صحت وغیرہ سب دیکھے لوگ خوشحال ہوں گے اس کے ساتھ ٹیکس اکھٹا کرنا بھی اس کے ذمے لگائیں براہ راست ٹیکس بڑھے گا تو یہ جو بجلی پیٹرول وغیرہ سے لوٹ مار ہوتی وہ ختم ہو گی
پنجاب تیرہ کروڑ لوگوں کا صوبہ ہے اس میں ایک مکمل خودمختار اور طاقتور بلدیاتی نظام بہت لازم ہے تاکہ فیصلوں میں عوام کی شمولیت بڑھے ایک دو طاقتور وزیر تیرہ کروڑ کا فیصلہ نہی کر سکتے ہیں ہر شہر میں براہ راست ووٹ سے مئیر منتحب ہو وہ بلدیات کے معاملات تعلیم صحت وغیرہ سب دیکھے لوگ خوشحال ہوں گے اس کے ساتھ ٹیکس اکھٹا کرنا بھی اس کے ذمے لگائیں براہ راست ٹیکس بڑھے گا تو یہ جو بجلی پیٹرول وغیرہ سے لوٹ مار ہوتی وہ ختم ہو گی
@realrazidada لیکن یہ جو حکومت بجلی، پیٹرول، اور معیشت کنٹرول کرنے میں ناکام ہو رہی ہے یہ کسی بھی وقت انارکی اختیار کر سکتی ہے۔ بجلی کے بے بہا ٹیکس اور اس سے جڑے عوامل عوام میں تیزی سے بغاوتی تناؤ بڑھا رہے ہیں۔
اگر یہ حکومتی ورکنگ اسی طرح رہی تو عوامی برداشت جلد ختم ہو جائیگی
اچھا آپ وزارت بجلی کو دیکھیں جو لوگ باقاعدہ بل دے رہے ان کے لیے مزید قانون بنا رہے ان کو کہہ رہے کیو آر سکین کرو معلومات دو ہمیں بتاؤں کتنے میٹر وغیرہ وغیرہ یعنی جو بل دے رہے ان کے پچھواڑے میں مزید ڈنڈا گھسا رہے ہیں
جبکہ چھ سو ارب کی بجلی چوری ہو جاتی وہاں یہ مکمل خاموش ہیں تین ہزار ارب کپیسٹی پیمنٹ کے مطلب بغیر بجلی بنائے سرمایہ کار کی جیب میں ڈال دیے وہاں بھی یہ کچھ نہی کر رہے ہیں
@RShahzaddk@mazharkhaliqkha لیکن شہزاد بھائی آپ یہ کیوں ثابت کرنا چاہ رہے ہیں کہ آپ اثرو رسوخ والے ہیں۔
اصل میں آپکی ٹویٹ سے لگا جیسے آپ یہ بتانا چاہ رہے ہوں کہ آپکی بڑی پہنچ ہے آپ نے یہ کام کروایا۔
الفاظ کے چناؤ کی وجہ سے ایف آئی اے اہلکاروں کی بد تمیزی کی طرف توجہ کم گئی ہے۔
@RShahzaddk@JanGroup_ عوام میں اضطراب بہت شدت سے بڑھ رہا ہے۔۔ بس کسی دن کوئی چنگاری لگے گی اور آگ بھڑک اٹھنی۔۔ حکمرانوں سے پتہ نہیں کون یہ سب کروا رہا۔
اور اس سب کی بینیفشری تحریک انصاف ہو گی کیونکہ انکو بیانیہ مولڈ کرنا اور رخ بدلنا بہت آتا ہے۔ دوسرا اپوزیشن میں ہونے کی وجہ کا فائدہ بھی۔
عوامی مطالبہ
بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔
آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
محترم سفیر ایران @IranAmbPak صاحب ایران اپنے سرکاری چینل کے ملازمین سے پاکستان کے بارے منفی کمپین کیوں چلا رہا ہے کیا آپ کو معلوم ایسی کمپین سے پاکستان میں دو فوجی زندہ جلائے گے اقوام متحدہ کے دفاتر جلے ۔ ایران کو اگر اعتبار نہی تو مزاکرات کا عمل بند کر دے مگر سرکاری چینل سے پاکستان کے خلاف یہ گندی مہم بند کریں
ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کیوں آئے اگر پاکستان اتنا برا ملک ہے ؟
سفیر صاحب عام پاکستانی آپ سے جواب چاہتے ہیں
@ASadabb98272538@RShahzaddk بلکل ہائی اپس کو چاہیے کہ وہ یہ کنٹرول کریں۔ مگر وہ یہ سب دیکھ کر خاموش ہیں۔ مڈ ٹئیر افسران جوتھیا تھنکنگ رکھتے ہیں اور واضح سیاسی جھکاؤ رکھتے ہیں۔اب انکے ماتحت اہلکاروں کھلے عام سیاسی افیلئیشن رکھتے ہیں۔
حالانکہ کوئی بھی سرکاری ملازم کسی بھی قسم سیاسی وابستگی نہیں رکھ سکتا۔
کمال یہ ہے کہ ہمیں وہ برداشت اور تحمل کا درس دے رہے ہیں جن کا لیڈر کبھی کسی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہتا ہے، کبھی کسی کو ڈیزل کہتا ہے، کبھی چادر سر پر لے کر محمود اچکزئی کا مذاق اُڑاتا ہے، کبھی منہ پر ہاتھ پھیر کر جیل سے اے سی اتروانے کی دھمکی دیتا ہے۔۔۔ ہم نے تو ایسا کچھ بھی نہیں کیا لیکن آپ کم سے کم اخلاقیات کا درس دیتے ہوئے تھوڑی شرم ہی کر لیں۔