@saifullahawan40 گالم گلوچ جن کا خاصہ ہے انہیں معلوم ہی نہیں کہ ملکی معیشت اس وقت کہاں کھڑی ہے، ہزاروں ارب روپے کا قرضہ، فیکٹریاں بند، غیر ملکی کمپنیاں کاروبار بند کر کے جا رہی ہیں، بیروزگاری اور مہنگائی عروج پر، زبردستی کے ٹیکس ، لوٹ مار، لا قانونیت انتہا درجے پر۔ کہاں سے آتے ہیں ایسے جاہل؟