غلامی کیا ہے ذوق وحسن زیبائی سے محرومی
جسے زیبا کہیں آزاد بندے ہے وہی زیبا
بھروسہ کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر
کہ دنیا میں فقط مردانِ حُر کی آنکھ ہے بینا
علامہ اقبال
🇮🇱 BREAKING🚨 the Jewish State just bombed 20 tents full of displaced civilians in Khan Younis.
40 dead, and 80 injured. The majority women and children.
THIS IS THE REAL HOLOCAUST!
"He has gone... my brother has gone to join our father. Pray for him, and please don't cry."
A brave young girl fights her tears to console her brother.
Breaking | An investigation by the Israeli newspaper Haaretz reveals that Israeli occupation forces systematically used Palestinian detainees as human shields during their invasion of Gaza.
The practice, including using Palestinians to clear tunnels and buildings, was conducted with the approval of senior military officers, including the Israeli Chief of Staff Herzi Halevi.
Israeli soldiers stated that their own lives were prioritized over those of Palestinians, and using them as human shields was deemed preferable in certain situations, including with children and the elderly.
Israeli settlers, with the help of Israeli occupation forces, obstructed a truck carrying flour to Gaza, assaulted its Palestinian driver, and set the truck on fire.
غزہ بچاؤ رفح آپریشن بند کراؤ ڈی چوک اسلام آباد سیو غزہ کمپین @SaveGazaPK کے زیر اہتمام دھرنا تین دن پورے کر کے چوتھے دن میں داخل ہو گیا ہے۔ اس موقع پر دھرنے سے خطاب۔
پاکستانی عوام ان کو بچانے کے لیے آگے بڑھیں۔ حکمرانوں پر دباؤ ڈالیں کہ وہ 15 لاکھ محصورین غزہ کو بچائیں۔ پاکستانی عوام سے فیملی سمیت ڈی چوک دھرنے میں شرکت کی اپیل ہے۔
@GovtofPakistan@humairatayyaba@HamidMirPAK
اردن کی جانب سے بھیجے گئے تمام ٹرک اسرائیل نے روک لیے ہیں اور ان پر لدی ہوئی امداد اس طرح ضائع کی جا رہی ہے۔۔۔
ہر مسلمان قسم کھائے کہ اپنی زندگی میں ایک ایک صیہونی سے انتقام لے گا اس ظلم کا۔۔
ان شاءاللہ تعالیٰ عزوجل
حکومت نے ایک دفعہ پھر سیو غزہ @@SaveGazaPK کے غزہ بچاؤ، رفح آپریشن بند کراؤ دھرنے پر دھاوا بول دیا اور دوسرا ساؤنڈ سسٹم بھی قبضے میں لے کر ساتھ لے گئے۔ حکومت @@GovtofPakistan کو ایک پر امن قانون اور آئینی احتجاج سے کیا مسئلہ ہے؟ کوئی روڈ/سڑک کی بندش نہیں ہے۔ کسی قسم کے امن کو اندیشہ نہیں ہے اور نہ ہی کسی چیز کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔ ڈی چوک پر پرامن مظاہرین مظلوم فلسطینیوں کےلیے اور دہشتگرد اسرائیل @israel کے خلاف بیٹھے ہیں۔ حکومت کو فلسطینیوں کی حمایت سے نفرت کیوں ہے؟ حکومت کو اسرائیل مخالف نعروں سے خوف کیوں ہے؟ یہ فاشزم ہے مذمت کرتا ہوں۔ فوری طور پر ہمارا ساؤنڈ سسٹم واپس کیا جائے۔ چار کارکنان گرفتار ہیں انکو رہا کیا جائے ۔ امریکہ غلامی اور اسرائیل نوازی کی پالیسی نہیں چلنے دیں گے۔
@humairatayyaba@HamidMirPAK