خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے سے پہلے میڈیا میں جھوٹا بیانیہ چلایا گیا کہ ہم نے دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہے، ایمرجنسی نافذ کر کے اب کبھی گٹروں کے ڈھکن لگاتے پھر رہے ہیں تو کبھی تجاویزات آپریشن کے نام پر غریب کی ریڑھی الٹا رہے ہیں، فاٹا کے ضم شدہ اضلاع کو باقی صوبوں نے وعدے کے باوجود فنڈز نہیں دیئے، ہم پہلے ہی کہتے تھے کہ ان کا مقصد دہشتگردی نہیں قیمتی معدنیات پر قبضہ جمانا ہے۔
#گورنر_راج_نامنظور
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
یہ ظالم حکومت خواتین، بچوں اور خاندانوں کو مسلسل نشانہ بنا رہی ہے!
”آخر ہمارا قصور کیا ہے؟ کیا ایک بیمار انسان، ایک معذور ماں اور معصوم بچوں کو بھی جینے کا حق نہیں؟
میں گزشتہ تین سال سے بیمار ہوں اور کینسر جیسے موذی مرض کے خلاف جنگ لڑ رہا ہوں۔ میری والدہ محترمہ گزشتہ 17 سال سے معذوری کی حالت میں گھر پر ہیں۔ گزشتہ چار سال سے میں مبینہ طور پر اسٹیبلشمنٹ کے مظالم بھی برداشت کر رہا ہوں، لیکن آج جو کچھ ہمارے ساتھ کیا گیا، اس نے ظلم اور بے حسی کی تمام حدیں پار کر دیں۔
آج جب میں گھر پر موجود نہیں تھا بلکہ اسپتال میں زیرِ علاج تھا، تو میرے گھر کی چار دیواری پامال کی گئی، گھر کا تمام سامان باہر نکال دیا گیا، میری معذور والدہ محترمہ اور میرے معصوم بچوں کو گھر سے نکال کر گھر چھوڑنے کا کہا گیا۔
آخر ہمارا قصور کیا ہے؟ ہمارا جرم کیا ہے؟
کیا ایک بیمار انسان کو اس لیے اذیت دی جائے کہ وہ اپنے اصولوں پر قائم ہے؟ کیا ایک معذور ماں اور معصوم بچوں کا کوئی حق نہیں؟ کیا انسانیت، رحم اور اخلاقیات نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی؟
میں ایک اسپورٹس مین ہوں۔ میرا سیاست سے کوئی ذاتی تعلق نہیں تھا اور نہ ہی میں نے کبھی کسی کے خلاف ذاتی دشمنی رکھی۔ میرا قصور، اگر کسی کی نظر میں کوئی قصور ہے، تو صرف اتنا ہے کہ میں مراد سعید کا بھائی ہوں، اور مراد سعید نے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے اور پاکستان کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔
اگر اپنے اصولوں پر قائم رہنا، اپنے نظریے سے وفادار رہنا اور حق سمجھ کر کسی کا ساتھ دینا جرم ہے، تو ہاں! ہم نے یہ جرم کیا ہے، ہم آج بھی اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور ان شاء اللہ اپنے اصولوں پر ثابت قدم رہیں گے۔
لیکن خدارا! ذرا انسانیت کا بھی خیال کریں۔ ایک ایسے شخص کے ساتھ، جو تین سال سے کینسر کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے، اس کی معذور ماں اور معصوم بچوں کے ساتھ اس طرح کا سلوک کرتے ہوئے کیا آپ کے دل میں ذرا سا بھی رحم نہیں آتا؟
یاد رکھیے! طاقت ہمیشہ قائم نہیں رہتی، حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے اور وقت کبھی ایک جگہ نہیں ٹھہرتا۔ آج جن کے پاس اختیار ہے، کل ان کے پاس شاید یہ اختیار نہ ہو۔
وقت بدلے گا، حالات بدلیں گے، لیکن ظلم کی داستانیں اور مظلوموں کی آہیں تاریخ کا حصہ بن کر رہ جائیں گی۔
ہم اپنے اصولوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، لیکن اپنے ساتھ ہونے والی اس زیادتی کو بھی خاموشی سے بھول نہیں جائیں گے۔
اللہ تعالیٰ میری والدہ محترمہ، میرے بچوں اور میرے خاندان کی حفاظت فرمائے، ہمیں صبر و استقامت عطا فرمائے اور ہر مظلوم کو انصاف نصیب فرمائے۔ آمین۔
ہمیں اپنے نظریے کی سزا دی جا سکتی ہے، لیکن ہمارے حوصلے اور اصولوں کو شکست نہیں دی جا سکتی.“۔کلیم سعید - مراد سعید کے بھائی
It has been 30 days since my mother and my aunts, Dr. Uzma and Noreen Niazi, were unlawfully detained under the MPO. Throughout their detention at Kot Lakhpat Jail, they have been denied access to family and legal counsel.
No one, especially women, should be subjected to such treatment. With the detention order now ending, they must be released immediately.
میری دکان نہیں گرائی گئی بلکہ 12 خاندانوں کو بے روزگار کیا گیا۔ حکومت روزگار نہیں دیتی میں نے 12 خاندانوں کو روزگار دیا تھا
پشاور کے ایک متاثرہ شخص کی گفتگو 💔
My mother, @Aleema_KhanPK Aleema Khan’s 30-day detention period under the colonial-era Maintenance of Public Order (MPO) law has now expired.
Yet, despite the expiry of her 30-day detention period, we have received no further order from the Lahore High Court, nor any official communication from the Punjab Home Department or jail authorities explaining the legal basis for her continued detention or confirming her release.
On what legal grounds is she still being held? Why has she not been released?
Since the day she was abducted and subsequently detained under the MPO, she has been denied access to both her family and legal counsel. One of the strongest voices advocating for her brother, Imran Khan @ImranKhanPTI, has also been silenced.
Thirty days have passed. No family access. No legal access. No justice.
Are the authorities preparing to extend her detention for another 30 days? If so, on what grounds?
We demand her immediate release.
Not another day of silence, obstruction of justice, or denial of her most basic rights is acceptable.
#imrankhan
عمران خان اور انکے خاندان کی قید،
عوام پر مہنگائی اور گولیوں کی بارش،
ملک گیر قبضے، قید، تشدد اور اغوأ،
منصوبہ بندی کے تحت لائی گئی دہشت گردی اور اسے روکنے میں ناکامی، درگور ہونے تک معافی،سب زمین میں چھپے ذخائر پر سودے بازی کے بندوبست ہیں۔
@MuradSaeedPTI#PakistanUnderCrisis
فیصل واڈا، محسن، خواجہ آصف، رانا ثناء، اعظم تارڑ سب پاگل ہو کر مراد سعید کے پیچھے لگے ہیں، مراد سعید ہر روز جن حقائق سے پردے اٹھا رہے ہیں، ان کے ناپاک عزائم کو ننگا کررہے ہیں، کس طرح بند کمروں کے فیصلوں کے ذریعے دہشتگردوں کو واپس بسایا وہ بتا رہے ہیں
یہ سب باتیں ان کو شدید تکلیف پہنچا رہی ہیں، مراد کے الفاظ تیر کی طرح ان کے اندر گھس رہے ہیں، اللہ مراد سعید کی حفاظت فرمائے، آمین
جابرانہ نظام
آئین کو روندتا ہے
مینڈیٹ کو غصب کرتا ہے
منتخب حکومتوں پر شب خون مارتا ہے۔
مگر نظریہ کبھی نہیں مرتا۔
قوم کھڑی ہے
مزاحمت جاری رہے گی!
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
پونے دو سال قید کاٹنے کے بعد دوبارہ گرفتار ہونے والی عالیہ حمزہ ملک کی قید کے 201 دن مکمل ہو گئے، مگر افسوس کہ آج تک کیس کی سماعت کی باری نہیں آئی۔ عدالت کا جواب وہی ہے: ”آپ کے کیس کی ابھی باری نہیں آئی!“
یہ کیسا انصاف ہے کہ ایک خاتون 201 دن سے قید ہے، مگر سماعت کا انتظار ختم نہیں ہو رہا؟ تمام تر مشکلات اور قید و بند کے باوجود عالیہ حمزہ ملک آج بھی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں۔
قید طویل ہو سکتی ہے، مگر عزم اور وفاداری نہیں توڑی جا سکتی!
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#ReleaseAliyaHamza
Not only has Asim Munir’s military regime taken over the country’s only democratically elected government in the province of Khyber Pakhtunkhwa (Imran Khan’s PTI), but has also abducted the Chief Minister of KP, Speaker Provincial Assembly and dozens of members of the Assembly (all are missing to date).
Protests have erupted in various cities of KP and the security forces are firing directly at unarmed protesters.
The regime, under Asim Munir, is responsible for six separate incidents of mass civilian killings, in various cities of Pakistan over the past three years.
#FascismUnderAsimLaw
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
@amnesty@amnestysasia@AJEnglish@UNHumanRights@SkyNews@BBCWorld
یہ کوئی قصائی خانہ نہیں بلکہ میرے کارکنوں کا خون ہے جنہیں پولیس والوں نے گولیاں ماری ھسپتال زخمیوں سے بھر گئے مسلسل شیلنگ شروع ہے۔ ڈی پی او خیبر آپکو اس درندگی کا جواب دینا ہوگا۔
🚨Welcome to Governor’s Rule. Emergency. Coup!
This was always our greatest fear: how the regime would treat their own people in KP. Today, it was Bara Bazaar, Khyber. Tomorrow, it could be anywhere in KP. Whether PTI governs the province or not, the regime must urgently rethink their strategy and decisions. How does any of this serve Pakistan’s interests?
Are we deliberately pushing KP towards an even deeper crisis, potentially worse than the one already unfolding in Balochistan?
12اکتوبر مردان اپڈیٹ🚨
پختونخوا کے80فیصد لوگوں کو یہ نہیں پتہ ان کے صوبے میں گورنر راج لگ چکا ہےانٹرنیٹ بندش کی وجہ سے لوگوں کا ایک دوسرے سے رابطہ کٹ گیا ہےپشاورکنٹینر لگا کے ہر سائیڈ سے بند کر دیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کو گرفتار کر لیا گیا ہےکیا یہ تھا ہمارا پاکستان؟
اقبال آفریدی 🚨
کل اس ٹائم تک پارٹی فیصلہ کرنے والی ہے آپ سب نے تیار رہنا ہے ہم کسی صورت خیبر پختون خواہ میں گورنر راج کو قبول نہیں کریں گے ہر حد تک جائیں گے اور اس غیر قانونی عمل کا پیچھا کریں گے