جہاں پٹواریوں نے دس ارب کے جہاز کا ، اسحاق ڈار کی اولاد کا ، جعلی الیکشن مینڈیٹ کا ، ووٹ کو عزت دو کے فضلے کا بوجھ اپنے سروں پر ڈھویا وہاں یوتھیوں نے مراعات لینے پر پختونخواہ اسمبلی کو اڑا کر رکھ دیا۔
فرق صرف غیرت کا ہے !
ایران نے تہران ایئر پورٹ پے امریکہ اور اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے 168 اسکول کے بچوں کے بیگز اور تصویروں رکھ دیں تا کہ ہر آنے والا غیر ملکی مہمان یہ ظلم دیکھ سکے ۔۔۔۔
اسکو بلایا جاتا ہے،سیلوٹ مارے جاتے ہیں جبکہ دوسری طرف خیبر ہختون کے نمائندے وزیراعلی سہیل آفریدی پر لاہور کے دروازے بند ہو جاتے ہیں،پاسپورٹ بلاک کر دیا جاتا ہے۔
یہ قومی نظریہ